Damadam.pk
ZIDI.BOY22's posts | Damadam

ZIDI.BOY22's posts:

ZIDI.BOY22
 

جانور تو صرف جسم ھی گھائل کر سکتے ھیں ۔۔ھم انسان تو ایک دوسرے کی روح کو بے رحمی سے زخمی کر تے ھیں ۔۔۔۔
اور جس کی معافی بھی نھیں ھے 🫠
🦋

ZIDI.BOY22
 

چھوڑ دینے کے بعد کا جو صدمہ ہوتا ہے ناں وہ پھر عمر بھر نہیں جاتا کسی مخلص کا بھی ہاتھ تھامنے لگو تو ڈر لگتا ہے اگر یہ بھی چھوڑ گیا تو؟؟؟۔پھر ایک وقت آتا ہے کہ دل کویقین ہو جاتا ہے "سب چھوڑ جاتے ہیں" اور یہ ایک یقین پھر ہم پر سب خوشیاں حرام کر دیتا ہے۔ہمارا اعتبار مار دیتا ہے 🥀💔🥺

ZIDI.BOY22
 

ہم بے زار دِلوں نے اِک دن آخر کار
بُجھنا ھے اور ایک مصیبت ٹلنی ھے۔
🦋

ZIDI.BOY22
 

زندہ حقیقتوں کے ____تلاطم ہیں سامنے....!!
خوابوں کی کشتیوں سے, اتر جائیے جناب...!!

Digital Art image
Z  : خط لے جانے سے منع کر دیا کبوتر نے 🥺😕 بولا میرا خود اسکی کبوتری سے - 
ZIDI.BOY22
 

وہ سلسلے وہ شوق وہ نسبت نہیں رہی
وہ دل نہیں رھا وہ طبیعت نہیں رہی

ZIDI.BOY22
 

ضرورت پڑنے پر بہانہ اور برے وقت میں طعنہ...!!!
کوئی کتنا ہی اپنا کیوں نہ ہو اکثر مار ہی دیتا ہے
💙

ZIDI.BOY22
 

@🖤⃝🤍𓂃S,khan ࣪ ִֶָ🐇་༘࿐𓆩 🖤𓆪:💔♥تمہؔارَےِ بَعد وَحدَانِیؔت کِی حَد کَر دِی_*
*_پھِر جِتنِی بِھیِ محَبتؔیِں آئی سَب رَد کَر دِی_*
🥹💔🌸

ZIDI.BOY22
 

"محبت ایک خاموش چیخ ہے، جو دل میں گونجتی رہتی ہے لیکن کبھی زبان پر نہیں آتی۔"
➖ 🤍

ZIDI.BOY22
 

جس گھر میں مرد کے ہوتے ہوئے عورت کی حکمرانی ہو وہاں نہ بیٹی کا رشتہ دو اور نہ وہاں سے رشتہ لو...!
کیا یہ بات ٹھیک ہے

ZIDI.BOY22
 

اللَّہ پاک سب کے والدین کو سلامت رکھے
اور جن کے وفات پاگئے اللَّہ اُن کو ماہِ رمضان کے صدقے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین❤

ZIDI.BOY22
 

مجھے روزانہ یہ الفاظ ہمت دیتے ہیں
لَا تَحْزَنْ اِنَّ اللّٰهَ مَعَنَا۔
غم نہ کرو، بیشک اللّٰہ ہمارے ساتھ ہے❤️

ZIDI.BOY22
 

یا اللہ ہمیں وہ بد بخت نہ بنانا کہ رمضان گزر جائے اور ہماری مغفرت نہ ہو۔
اے رَبِّ ذوالجلال ہمیں معاف فرما دے..😔😥🙏

ZIDI.BOY22
 

انسان کا کام صرف کوشش کرنا ہے باقی اس کوشش پہ "کن" کہہ کہ اس کوشش کو رنگ دینا اللہ کا کام ہے ۔۔انسانوں کو اپنا کام لگن سے کرنا چاہیئے باقی اللہ اپنا کام کرنا بخوبی جانتا ہے 💫❤

ZIDI.BOY22
 

اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ'🥀
Suba'h Bakha'ir' 🌸
کیا انہوں نے نہیں دیکھا کہ اللہ جس کے لئے چاہتا ہے رزق کشادہ فرما دیتا ہے اور (جس کے لئے چاہتا ہے) تنگ کر دیتا ہے۔ بیشک اس میں ان لوگوں کے لئے نشانیاں ہیں جو ایمان رکھتے ہیں۔
(سورۃ الرُّوْم، 30 : 37)

ZIDI.BOY22
 

جہاں خلوص اوراحساس کے رشتے موجود ہو
وہاں پھول موسموں کے محتاج نہیں ہوتے❤️🥀😊👌

ZIDI.BOY22
 

میری دلہن تو شرارتی ہونی چاہیے، ،!
معصوم تو میں خود بھی ہوں🙈😌

ZIDI.BOY22
 

ﺭﮐﮫ ﮐﮯ ﺗﯿﺮﮮ ﻟﻔﻆ " ﮐﻦ " ﭘﮧ ﯾﻘﯿﻦ مولا۔۔۔!!!!!
ﺩﻝ ﮨﻢ ﺑﮭﯽ ﺍﮎ ﺷﺨﺺ ﺳﮯ ﻟﮕﺎ ﺑﯿﭩﮭﮯ ﮨﯿﮟ❤💖❤

ZIDI.BOY22
 

میں چاۓ کا شوقین لڑکا 😋
اور وہ کچن سے فرار لڑکی🙈

ZIDI.BOY22
 

کسی کو پسند کرنا اور پھر اسے رب سے مانگنا،تمہارے مخلص ہونے کی دلیل ہے❤️