DAMDM WALO
اگر اللہ نے وہ لے لیا ہے جسے کھونے کا تم تصور بھی نھیں کر سکتے🌿
تو یقیناٙٙ اللہ تمہیں وہ دے گا جسے پانے کا تم سوچ بھی نہیں سکتے 🌺
سجدہ کرتے وقت یہ سوچا کرو کہ
تم سے بڑا گنہگار اور اللہ سے بڑا
مہربان کوئی نہیں ھے*. ❤
اللہ ہر مسلمان کی ہر حاجت کو پورا کرے آمین🤲
ما یوس کیوں ہے ___ اے انساں 🙃
اللہ کا فیصلہ آنا ____ہے ابھی 😍
اگر اللہ نے وہ لے لیا ہے جسے کھونے کا تم تصور بھی نھیں کر سکتے🌿
تو یقیناٙٙ اللہ تمہیں وہ دے گا جسے پانے کا تم سوچ بھی نہیں سکتے 🌺
وہ غلافِ کعبہ کا حُسن ، وہ زم زم کا پانی ،
وہ مدینہ کی گلیاں ، وہ کعبہ کی ٹھنڈی ہوائیں ۔
اللّٰہ ہم سب کو نصیب کرے
آمین ثم آمین یا رب العالمین..🌸❤️
وَھُوَ مَعَکُم اَینَ مَاکُنتُم
اور تم جہاں کہیں بھی ہو وہ تمہارے ساتھ ہے❤️
کہہ دو کے دُنیا کی سب سے
خوبصورت کتاب قُرآن پاک ہے ❤️
آاِلٰهَ اِلَّااللّٰهُ مُحَمَّدٌرَّسُوْلُ اللّٰهِ*
آپ کی وجہ سے نہ جانے کتنے لوگ کلمہ پڑھیں گے یہ رُکنا نہیں چاہٸیے اگے شئیر کرو❤
پاک ہے وہ پروردگار جو گناہوں کو
چہرے پر عیاں نہیں کرتا_💕

اگر کسی کو دیکھا بھی نہ ہو اور کبھی ملاقات بھی نہ کی ہو تو اس شخص کے لفظوں کے ذریعے اس کی ذات سے محبت ہوسکتی ہے کیا🙂💔؟
جب انسان کے آگے روشنی ہو تو سایہ اس کے پیچھے آتا ہے۔ اور روشنی پیچھے ہوتی ہے تو سایہ آگے آتا ہے۔ دین روشنی ہے اور دنیا سایہ ، دین کو آگے رکھو گے تو دنیا خود پیچھے آئے گی ۔ اور دین کو پیچھے رکھو گے تو دنیا آپ سے آگے بھاگے گی
میری امی نے مُجھے سکھایا ہے، کہ بیٹی لڑکی کتنی ھی پڑھی، لکھی، یا ماڈرن کیوں نہ هو جائے، ننگے سر بُری لگتی ہے۔" 😊❤️
جب بیٹیوں کو رخصت کیا کریں تو انھیں بتایا کریں کہ ہم نے انسان کا بچہ دیکھ کر رشتہ طے کیا ہے اگر جانور بننے لگے تو واپسی کا دروازہ کھلا ہے، اس کو چھوڑ کر واپس آجانا کیونکہ شادی دوبارہ ہو سکتی ہے اور اسلام میں ایسی کوئی قید نہیں اور نہ ہی گھر کا ٹوٹنا گالی ہے، زندگی ایک بار ملتی ہے اسے خود غرضوں اور نفسیاتی مریضوں کے لیے گنوانا جہالت ہے 💔
ذندگی میں ایک خاص انسان ایسا ضرور ہونا چاہئے۔۔
جس سے آپ اپنی تمام خواہشات کا اظہار کر سکو
مقصد خواہشات کی تکمیل نہیں ہے۔۔
بس کوئی بڑے مان سے چاہ سے اپنائیت سے اور دل سے کہنے والا ہو کہ ہاں ضرور میں ہوں نا آگے پورا ہونا نہ ہونا بعد کی بات۔۔😊
ایک خواب سجائے بیٹھی ہوں
ایک بار تو کعبہ دیکھو گی " انشاءللہ"😇🔥
لوگ کہتے ھیں "اُمید" پر دنیا قائم ھے
اُسی "اُمید" کا نام ہے قائمِ آل محمدٔ❤🔥
شکوہ کم اور شکر ذیادہ کیا کرو۔۔۔
زندگی آسان ہو جائے گی۔😊❤💯
انشاءاللہ۔۔۔
بے شک جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے انکے لیے ایسا اجر ہے جو کبھی ختم نہیں ہوگا 🙂♥ (القرآن)
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain