کچھ راستوں کی حقیقت اللہ ہمیں اس لیے۔۔۔۔
دکھاتا ہے تا کہ ہم نقصان سے پہلے واپس مڑ سکیں
🌹☺️❤️
ارے صاحب، جانتے ہو دعا کیا ہے ؟؟؟
اپنا سب کچھ اللہ کے حوالے کر کے بے فکر ہو جانا
☺️🌹❤️
ساری دنیا کا سکون ایک طرف اور ۔۔۔
اللہ سے بات کرنے کا سکون ایک طرف
☺️🌹❤️
دل کے اطمینان کے لیے اتنا ہی کافی ہے کہ
جو بھی ہوتا ہے اللہ کی رضا سے ہوتا ہے
beshak ❤️
اور خدا اپنے بندے کو بکھرنے سے
پہلے ہی سنبھال لیتا ہے…..
❤️🌹
وفی انفسکم افلا تبصر ون “
میں تمہارے اندر ہوں تم کیوں نہیں دیکھتے
🌹❤️
اور جو چیزیں تہجد میں بھی مانگنے سے نہ ملیں
تو سمجھ جاؤ وہ تمہارے لیے بہتر نہیں۔
❤️👍☺️
اس کے در پر سکون ملتا ہے اس کی عبادت سے نور ملتا ہے
جو جھک گیا اللہ کے سجدے میں اسے کچھ نہ کچھ ضرور ملتا ہے
وہ عشق نماز سکھا مجھ کو یارب۔۔
جس نماز میں صرف توں ملے مجھ کو
😔
تمام مسلمانوں کو میری طرف سے
♥️عید مبارک♥️
میں یہاں پر نیو میرا ویلکم کرو سب
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain