aslam o alaikum
عجیب لہجے کا مالک ہوں🔥🔥
مجھ کو صرف میں سمجھتا ہوں👁️👁️
🎀
شفاؤں سے پھر کیا سروکار اُسے؟
جِسے بیمار اُس کا طبیب کر دے.
-M o O d Y🍁
میں انسان ہوں لیکن جب تُم کہتی ہو تمہیں مُجھ سے محبت ہے تو میرا دل چاہتا ہے میں آسمان کی وسعتوں میں پرواز کر جاؤں اور ہر سانس لیتی ہوئی شے کو بتاؤں کہ مُجھ پر محبت مہربان ہے۔♥️
-M o O d Y🍁
تکتے رہنا بھی ہے افراطِ محبت کی دلیل
پیار کے سینکڑوں اظہار ھوا کرتے ہیں
-M o O d Y🍁
دعائیں جو بھی مجھے دے رہا ہے جینے کی!
مجھے یقین دلائے کہ میں ضروری ہوں
-M o O d Y🍁
رات وحشت میں تمہیں اتنی آوازیں دی،
یقیناً اتنی آوازیں خدا کو دیتا تو وہ بول پڑتا۔
-M o O d Y🍁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain