Damadam.pk
ZaLiM_Kurii_000's posts | Damadam

ZaLiM_Kurii_000's posts:

ZaLiM_Kurii_000
 

حسین کا مرمریں ہاتھ پکڑ کر اس کی انگلی میں پہنی ہوئی انگوٹھی کو دیکھا اور بولا۔ ”میری دی ہوئی اس انگوٹھی کو تمہاری سہیلیوں نے بھی پسند کیا ہے یا نہیں؟ حسینہ بولی۔ ”دو لڑکیوں نے تو اس انگوٹھی کو فوراً پہچان لیا تھا اور کہا تھا۔ یہ انگوٹھی تو ہم دوبار اس کے منہ پر مار چکیں ہیں۔.e2😂😂🙄😏😏

ZaLiM_Kurii_000
 

ایک سردار جلیبیاں بیچ رہا تھا اور آواز لگا رہا تھا آلو لے لو، آلو لے لو۔ ایک آدمی نے پوچھا، سردار جی ، یہ تو جلیبیاں ھیں۔ سردار: چپ ہو جاؤ، ورنہ مکھیاں آ جائیں گی۔🤣🤣😂🤣😂😂🤣😱😱

ZaLiM_Kurii_000
 

بیوی: میں چاہتی ہوں کہ کراچی میں کوئی چورنگی یا کالونی میرے نام پر بھی ہو۔ شوہر: کراچی میں یہ دونوں چیزیں تمھارے نام پر پہلے سے ہیں بیوی: خوشی سے بولی ، وہ کونسی؟ شوہر: ناگن چورنگی ، بھینس کالونی۔۔۔۔😂😂🙊🙉🙊😂🤣🤣

ZaLiM_Kurii_000
 

بیوی نے شوہر کو وٹس ایپ کیا “آفس سے واپس آتے ہوۓ ایک کلو ٹنڈے، آدھا کلو ٹماٹر، دو کلو پیاز اور ایک پمپر لیتے آنا۔ اور ہاں صائمہ نے آپ کو سلام کہا ھے۔ شوہر نے فوراً رپلائ کیا : ” صائمہ کون؟” بیوی: کوئ نہیں، میں تو کنفرم کر رہی تھی کی آپ نے میرا میسج دھیان سے پڑھا ہے یا نہیں!🙄😜😝😂😂😂

ZaLiM_Kurii_000
 

یہ سن کر محبت سےاعتبار ہی اٹھ گیا
🎭😋😋😏
آپکا ملایا ہوا نمبر تیسری لائن پہ مصروف ہے 😂

ZaLiM_Kurii_000
 

نہ گِلے رہے، نہ گُماں رہے، نہ گُزارشیں رہیں، نہ گُفتگُو 🔥🔥🔥
نہ میں رہی نہ تُم رہے، نہ فرمائشیں رہیں، نہ جُستجو🖤🖤💔🔥🔥

ZaLiM_Kurii_000
 

بیزارگی کے زہر سے__ نیلا ہے میرا ہاتھ
🖤🖤😣😣😣
اک سانپ ہے __جو اس کی کمر میں ہے ان دنوں !

ZaLiM_Kurii_000
 

جرم سنگین ہے تو پھر اس میں رعایت کیسی
.g5😒😒🖤🙏🙏
میں اگر قابل نفرت ہوں تو بھلا دیجیے

ZaLiM_Kurii_000
 

شِکنجے ٹُوٹ گئے ، زَخم بدحواس ہُوئے
.g5🖤🖤🔥🔥
سِتم کی حد ھے کہ اِہلِ سِتم اُداس ہوئے

ZaLiM_Kurii_000
 

ایک عجیب سی جنگ ہے مجھ میں
🖤🖤🖤🖤🖤🖤
کوئی مجھ سے ہی تنگ ہے مجھ میں

ZaLiM_Kurii_000
 

وعدہ تھا ٹوٹ گیا، نشہ تھا اتر گیا
😭😭😭😭😭😭💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
دل تھا بھر گیا، انسان تھا بدل گیا

ZaLiM_Kurii_000
 

میرے لفظوں پر ہی گُزارہ کر لو......!
😒😐🔥.g5
مفہوم میں اُترو گے تو مٹ جاؤ گے.....!

ZaLiM_Kurii_000
 

ھاۓ اس دور میں کس کس کا بھروسه کیجۓ
🙏😒🔥🔥
کل میرے ساۓ کے دامن سے بھی خنجر نکلا....!🔪🔪🎭🎭!

ZaLiM_Kurii_000
 

ہر شخص تو فریب نہیں دیتا
🙏🙏😒
مگر اب اعتبار زیب نہیں دیتا....😊

ZaLiM_Kurii_000
 

آپ گزر جائیے__ صاحب
😐💔🔥🔥🔥
ہم نے یونہی پلٹ کے دیکھا ہے!

ZaLiM_Kurii_000
 

کیا مسیحا کی منتیں کرنی ،
.g5🔥🔥🔥
درد سہنے میں ہی سہولت ہے ، ، ، ✌🔥💕

ZaLiM_Kurii_000
 

رونے سے نہیں حاصل کچھ اے دل سودائی آنکھوں کی بھی بربادی ، دامن کی بھی
😒😔💔
رسوائی ہم لوگ سمندر کے بچھڑے ہوئے ساحل ہیں اِس پَار بھی تنہائی ، اُس پَار بھی تنہائی
🔥🔥😐🖤

ZaLiM_Kurii_000
 

اب مجھ ضعیف و زار کو مت کچھ کہا کرو
🙏🙏🙏😒😔
جاتی نہیں ہے مجھ سے کسو کی اٹھائی بات

ZaLiM_Kurii_000
 

: جسم چھونے سے محبت نهیں هوتى، 🙏😒😒
عشق وه جذبه هے جسے ایمان کهتے هیں،

ZaLiM_Kurii_000
 

نکل پڑی ھُوں ، کسی بے نشان منزل کو
😣😣
فنا کے دشت میں ، سائے کو ھانکتی ھُوئی میں.. .i5😔😐😭