Damadam.pk
ZaRqaa's posts | Damadam

ZaRqaa's posts:

ZaRqaa
 

مرنے کے لیے موت ضروری نہیں..
اکثر لوگ اپنا عادی بنا کر چھوڑ جاتے ہیں 💔 💔😥
کُچھ باتوں کا ہم دونوں کو وہم تھا...!!
اُسے لگتا تھا چھوڑ دُوں گا تو مر تھوڑی جائے گی، اور مُجھے یہ وہم تھا کہ مرتی کو تھوڑی چھوڑتا ہُوا جائے گا...🙂🖤
🦋Zarqa 🦋

ZaRqaa
 

وہ لڑکی
جسے تم نے محبت میں اندھا کر دیا
جسے دن رات محبت کے کلمے پڑھاۓ
جسے اپنے سوا ساری دنیا سے کٹ کر دیا
جسے اس مقام تک لے آئے جہاں اسے اب تمہارے
سوا
کوئی دکھائی نہیں دیتا
جسے اللہ کی جھوٹی قسمیں کھا کر اپنی محبت
کا یقین دلایا
جسے رات بھر جگا کرمحبت کے سور پھونکتے رہے
جسے سکھایا محبت میں کبھی ناں نہیں ہوتی
اور جب وہ سب کچھ سیکھ گئی تو😭
اسے پرائ کر دیا ایسے جسے کبھی کچھ تھی
نہیں
تمہاری
محبت تو دور احساس بھی نہیں رہا 💔😭
😭😭😭😭

14/01/024🦋Zarqa 🦋3:59am
Z  : 14/01/024🦋Zarqa 🦋3:59am - 
14/01/024🦋Zarqa🦋1:31am
Z  : 14/01/024🦋Zarqa🦋1:31am - 
ZarQaa
Z  : ZarQaa - 
ZaRqaa
 

" اور پھر جب وہ راتوں کو سُکون کی نیند سو رہا ہوتا ہے تب میں ہِجر کے وہ لمحے کاٹ رہی ہوتی ہُوں کہ ؛ جِن میں اُس نے مُجھے اپنی سانسوں میں سمایا تھا
18/11/023___12:03pm

ZaRqaa
 

میں مرنے سے پہلے تھمیں ایک خط لکھوں گی
وہ خط تم تک نا پہنچا تو سمجھ لینا میرا خط خدا تک پہنچ گیا ہے
پھر وہیں پہ ملیں گے
وہیں فیصلہ ہو گا
کس نے کس کو زیادہ دکھ دیے۔
وہیں فیصلہ ہو گا کون کس کے لٸے کیسے تڑپا تھا
کس کو ملن کی دید کی آواز کی حسرت تھی
اور کس نے کس کی خوشی چھینی سب فیصلے وہیں ہوں گے ۔
میرے پاس تھمارے گھرکا پتہ بھی نہیں۔
پھر بھی میں چاہوں گی وہ خط تم تک پہنچ جاۓ
بات خدا تک نا جاۓ ___💔 ۔___💔
💔Zarqaa💔 °H°
09/10/023____4:20am

08/10/023....6:19pm
Z  : 08/10/023....6:19pm - 
29/09/023 __8:58am😭😭😭
Z  : 29/09/023 __8:58am😭😭😭 - 
18/09/023____12:10 pm
Z  : 18/09/023____12:10 pm - 
17/09/023
______2:47 am
Z  : 17/09/023 ______2:47 am - 
15/09/023
6:19 am
😭😭😭😭
Z  : 15/09/023 6:19 am 😭😭😭😭 - 
ZaRqaa
 

ہم تنہائی پسند ہرگز نہیں ہوتے بس جب ہمارے پسند کے لوگ ہمارے پاس نہیں ہوتے تو ہم تنہائی کو ترجیح دیتے ہیں خاموشی بھی اس لیے اوڑھ لیتے ہیں کیونکہ من پسند آوازیں کھو گئی ہوتی ہیں
Miss you 😭
13/09/023
9:40 pm

Z a r q a a
10/9/023
10:10am
Z  : Z a r q a a 10/9/023 10:10am - 
ZaRqaa
 

تمہیں گُماں ہے کہ میں جانتی نہیں کُچھ بھی
💔
مجھے خبر ہے کہ راستہ بدل رہے ہو تم
28 August 2023
3:43am

Z a r q a 💔
Z  : Z a r q a 💔 - 
20,7,023___ 3:00am💔💔
Z  : 20,7,023___ 3:00am💔💔 - 
10/7/____3:25pm
Z  : 10/7/____3:25pm - 
Z a r q a a 😢💔
Z  : Z a r q a a 😢💔 - 
Sad Poetry image
Z  : Z a r q a a -