Damadam.pk
ZaRqaa's posts | Damadam

ZaRqaa's posts:

Z a r q a a
Z  : Z a r q a a - 
Z a r q a a💔
Z  : Z a r q a a💔 - 
ZaRqaa
 

چاہے سب کچھ کھو بیٹھی میں
پھر بھی آپ کی ہو بیٹھی میں
یاد آئی مسکان تمہاری
ہنستے ہنستے رو بیٹھی میں
خون میں ڈوبا سپنا دیکھا
اور تعبیر بھگو بیٹھی میں
اس نے تو بس مڑ کر دیکھا
میں تھی پاگل ہو بیٹھی میں
تجھ کو پانے کی خواہش تھی
اپنے آپ کو کھو بیٹھی میں
تیرے ہجر میں اتنی روئی
ہاتھ نظر سے دھو بیٹھی میں
🥀ZaRqaa🥀

قسمت میں نا سہی پر دل میں ہمیشہ رہوگے
💔
Allah hafiz
Z  : قسمت میں نا سہی پر دل میں ہمیشہ رہوگے 💔 Allah hafiz - 
... ZaRqa...
Z  : ... ZaRqa... -