Damadam.pk
Za_Ra_Khan's posts | Damadam

Za_Ra_Khan's posts:

Za_Ra_Khan
 

ہمیں نہیں معلوم کہ ہم تیری جنت کے قابل ہے بھی یا نہیں🥹
مگر اے پروردگارِ عالم 🤲🏻
ہمیں تیری دوزخ سے بڑا ڈر لگتا ہے یاربّ ہمیں سیدھی راہ پر چلنے کی توفیق عطا کرنا 🤲🏻🥹

Za_Ra_Khan
 

welcome Ayyat 😍💞🌹 k tum akhir kaar aa he gai.a5 baiiii ramzan me kon ghomny firny jata h.a5 Allah hidayat dy u ko.c1 khair ab agai to talk shak to chlta rahyga.d5 ya phir se ghyb hone ka irada h.i1 or me ye b janti jb tum aaogi tb yaha raat hogi jb ab ap so rhi tb me so rhi hongi.a5

Za_Ra_Khan
 

میرے اللہ۔۔۔۔
"مجھے مانگنا نہیں آتا پر تجھے دینا تو آتا ہے ناں🤲🏻
میرے"اللہ" کردے ناں میری حسرتیں پوری
فرمادے ناں کُن میری ساری دُعاؤں پہ"🫀
آمین 💞

Za_Ra_Khan
 

اَلَھُمّ اھْدِنیِ وَسَدِدْنیِ❤️
اے اللہ مجھے ہدایت دےدےاور مجھے سیدھے راستے پر چلا ۔۔۔۔۔

Za_Ra_Khan
 

"صبر ایسے کرو
جیسے روزہ رکھ لیا ہو اس تسلی کے ساتھ
کہ مغرب کی آزان ہونی ہے"

Za_Ra_Khan
 

بچہ روزہ رکھ لے تو ماں سارہ دن پیار سے دیکھتی ہے
اللہ تو پھر بھی اپنے بندوں کو ستر ماؤں جتنا پیار کرتا ہے
🫀

Za_Ra_Khan
 

تہجد کے نفل بڑے پیارے ہوتے ہیں
اِدھر التجائیں, اُدھر قبولیت
اِدھر سجدے, اُدھر معجزے

Za_Ra_Khan
 

جو بےنور ہے اُنکو بینائی دے دیں سبھی گونگے لوگوں کو گویائی دے دیں🤲🏻
جو بہرے ہے اُنکو بڑا در عطا ہو جو مقروض ہے اُنکا قرضا ادا ہو🤲🏻
جو بے آل ہے اُنکو اولاد بخشیں ہمیں قابلیت خداداد بخشیں🤲🏻
جو پردیس ہے وہ گھر لوٹ آۓ مسافت سے اہلیں سفر لوٹ آۓ🤲🏻

Za_Ra_Khan
 

اس ماہ کا دلوں میں بہت احترام ہے
ہر جگہ عبادتوں کا بڑا اہتمام ہے
رازی خدا کو کرلو کہ روٹا ہوا ہے جو
رمضان ہے یہ رحمتیں یضداں سمیٹ لو

Za_Ra_Khan
 

تیری رحمتوں کی سبھی پر نظر ہو خُدایا ہماری دُعا میں اَسر ہو🤲🏻
تیرا خوف ہو صِرف اپنے دِلوں میں تیرا ذِکر ہو عام سب محفلوں میں
دُعا ہے کہ سر پر تیرا سائباں ہو میرے بھیگتیں ہونٹوں پہ کلّمہ رواں ہو
خُدایا ہماری دُعاوں کو سُن لیں ہمیں اپنے محبُوب بندوں میں چُن لے 🤲🏻

Za_Ra_Khan
 

دعا ہے کہ سب کو خدا شاد رکھے قیامت طلق اُن کو آباد رکھے
دعا ہے کہ سب کو خدا آگاہی دیں پریشان لوگوں کے لب کو ہسی دیں
دعا ہے مریضوں کو جلدی شفاء ہوں جو بےجرم قیدی ہے جلدی رہا ہو🤲🏻

Za_Ra_Khan
 

یہ سُنا ہے کہ بہت گور اندھیری ہوگی۰۰۰۰۰
قبر کا خوف نہ رکھنا اۓ دل
وہاں سرکارِ دو عالَم کی زیارت ہوگی

Za_Ra_Khan
 

جب جسم کا روزہ ہے تو ,تو روح کا بھی
روزہ ہو
جب جسم ہے پاک ہمارہ تو روح بھی پاکیزہ ہو
سُنت نبوی پر چلنا دور گناہوں سے رہنا مومن کی پہچان ہے

Za_Ra_Khan
 

وہ مرد کبھی آپ کی چادر کی حفاظت نہیں کر سکتا گڑیا
جوآپ سے حلال رشتے کے بغیر مسلسل بغیر چادر کی تصاویر مانگے

Za_Ra_Khan
 

اللہ کو تمہارا مانگنا اور صبر کرنا اتنا پسند ہے کہ
وہ مناسب وقت پر تمہاری ہر دُعا پر کُن کہہ دے گا

Za_Ra_Khan
 

دا رحمان بابا وایل بہ ھلّتہ ستا پکار سی
چی یوا دیوال تہ مخ بل تہ دی شا سی

Za_Ra_Khan
 

اور دنیا کی زندگی محض دھوکہ ہے

Za_Ra_Khan
 

ایک بات ہمیشہ یاد رکھنا
دھوکہ کھانے والے کو اللہ صبر دیتا ہے
لیکن دھوکہ دینے والے کو سکون کبھی نہیں ملتا

Za_Ra_Khan
 

وقت بنانے والے کو وقت دے کر دیکھو
وہ تمہارا وقت بدل دیگا

Za_Ra_Khan
 

کاش کوئی ایسی صبح ہو
آنکھ کھولیں تو سامنے کعبہ ہو
😔😍