Damadam.pk
Za_Ra_Khan's posts | Damadam

Za_Ra_Khan's posts:

Za_Ra_Khan
 

جن کو آنا تھا وہ آگیں صِرف قیامت باقی ہے🥺
سورج کے شعولیں کہتے ہیں حشر کی شدّت باقی ہے 🥹
موت جیسے کہتی ہے دنیا وہ بھی حقیقت باقی ہے😔
دوستوں اپنے دِل سے نکالوں اب تو خیالِ غیرواللہ😒

Za_Ra_Khan
 

نماز کو مت چھوڑنا زندگی کی ساری برکت اسی میں ہے
اپنی نظر کی حفاظت کرنا گناہ کی بنیاد یہاں سے شروع ہوتی ہے

Za_Ra_Khan
 

ایک دن آپ مُسکرا کر کہیں گے
یا اللہ یہ اُس سے بڑھ کر ہے
جس کیلئیے میں نے دُعا کی تھی
SHUKAR ALHUMDULILLAH

Za_Ra_Khan
 

اور کُچھ بِھی نہیں چاہئیے اپنی زِندگی میں یا ربّ💖
دعا ہے کِسی کی دکھ کی وجہ میری ذات نہ ہو------😒

Za_Ra_Khan
 

اے میرے ربّ میں تجھے اخلاص کے ساتھ پکارتی ہوں تُو ہی میری اُمید ہے
أَبْغِیْ اِلٰھِیْ جَنّتّھً فِیْھَا ھَنَائیْ
اے ربّ میں جنّت کی طلبّگار ہوں, اِسی میں میری خوشی ہے

Za_Ra_Khan
 

مٹی میرا بستر ہے جو مجھے خود سے ملا رہی ہے, اور وہی مجھے ڈھانپنے والی چادر ہے
میرے اردگرد ریت ہی ریت ہے, جس نے مجھے گھیرا ہوا ہے حتیٰ کے میرے پیچھے سے بھی
اور قبر اس اندھیرے کی داستان سُنا رہی ہے, جس میں میرا امتحان ہونا ہے
اس نور (ربّ تعالیٰ) نے اپنی کتاب میں لکھ دیا ہے, کہ میرا قلبی سکون میری اُس سے ملاقات میں ہے
وَانّوْرُ خَطَ کِتَابَھُ أُنْسِیْ لِقَائیْ