Damadam.pk
Za_Ra_Khan's posts | Damadam

Za_Ra_Khan's posts:

Za_Ra_Khan
 

اِنَّ اللّٰہَ مَعَ الصَّابِرِینْ
اللّٰہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے ❤️

Za_Ra_Khan
 

لوگ کہتے ہیں !
ہوتا وہی ہے جو نصیب میں لکھا ہو -
اللّٰہ پاک قرآن میں کہتے ہیں !
تم مجھے پکار کر تو دیکھو میں نصیب بدلنے پر قادر ہوں-
✨💯 percent 😍💫

Za_Ra_Khan
 

ڈوپٹے کی قیمت دو سو یا پانچ سو لیکن سر پر لینے سے بھائی اور باپ کی عزت کروڑوں کی ہو جاتی ہے

Za_Ra_Khan
 

اے انسان !!----
''زبَر نہیں" 😔 "زیِر ہوجا"
کیونکہ آگے 😔 " پیش" ہونا ہے
بڑا باریک نقطہ ہے اگر سمجھ پاؤ تو ---

Za_Ra_Khan
 

This line's hit me hard !
اچھی لڑکیاں صرف وہ نہیں ہوتی جن کے ماضی میں کوئی بری کہانی نہ ہو
بلکہ اچھی لڑکیاں وہ بھی ہوتیں ہیں جو توبہ کرے اور رب کی طرف لوٹ جائیں
کیونکہ گناہ پہ قائم رہنا ہی بہت بڑی بدنصیبی ہے

Za_Ra_Khan
 

ہم پٹھان ہے مڑہ😎
ہم بیمار نہیں ہوتے 😜
مونگ بس دا نظرہ کیگو🙈❤️🔥

Za_Ra_Khan
 

پریشان ہو ؟
.....درود شریف پڑھو

Za_Ra_Khan
 

اکیلے ہو؟
....اللّٰہ کو یاد کرو

Za_Ra_Khan
 

جو لڑکیاں نماز نہیں پڑھتی، جو لڑکیاں پردہ نہیں کرتی ،جو نامحرم سے بات کرتی ہے
اور قرآن کیا کہتا ہے
اگر تم پرہیزگار رہنا چاہتی ہو تو کسی اجنبی شخص سے نرم لہجے میں بات نہ کرو
تاکہ وہ شخص جس کے دل میں کسی طرح کا روگ ہے کوئی امید نہ پیدا کرلے
اور دستور کے مطابق بات کیا کرو اور اپنے گھروں میں ٹھری رہو
اور جس طرح پہلے جاہلیت کے دنوں میں زیب وزینت کی نمائش کی جاتی تھی
اس طرح اظہار زینت نہ کرو اور نماز پڑھتی رہو اور زکوٰۃ دیتی رہو
اور اللّٰہ اور اس کے رسول کی فرمانبرداری کرتی رہو

Za_Ra_Khan
 

طلب سچی ہو تو اللّٰہ تعالیٰ کی مدد پہنچ جایا کرتی ہے ۔۔۔۔۔
انسان کے غرور کی اوقات بس اتنی ہے کہ نہ پہلی بار خود نہا سکتا ہے اور نہ آخری بار

Za_Ra_Khan
 

حدودِ ربّ کے ساۓ سے میری بہنوں نہ تم نکلو بتائیں ہے نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے جو نہ تم احکام کو بدلو
کسی کی جھوٹی الفت اور چاہت میں نہ تم پیسلو تم اپنی شان وشوکت کو کبھی پاؤں سے نہ کچھ لو
حلاوت چاہتی ہو تو نظر اپنی جکھا لو تم سنبل جاؤ میری بہنوں رضائے ربّ کو پالو تم

Funny joke
Z  : Or mera ye kehne k baad mujhe waha se forn kick kr diya gaya.a5 jis ki mujhe - 
Za_Ra_Khan
 

میں اب شیطان کے ہر راستے سے دُور جاؤں گی
اے اللّٰہ اب تمہارے راستے پر لوٹ آؤں گی
وہی تسکین وہ لُطفِ عبادت پھر سے پاؤں گی
یہ دنیا کی ہر اِک چاہت مٹا کر مُسکراوں گی

Za_Ra_Khan
 

بڑی اُمید ہے سرکار قدموں میں بلائیں گے
کرم کی جب نظر ہوگی مدینے ہم بھی جائیں گے
اگر جانا مدینے میں ہوا ہم غم کے ماروں کا
مکینِ گنبدِ خضرا کو حالِ دل سنائیں گے
قسم اللّٰہ کی ہوگا وہ منظر دید کے قابل
قیامت میں رّسُواللّٰہ جب تشریف لائیں گے

Za_Ra_Khan
 

میری یاربّ تمنّا ہے مجھے جنّت میں آنا ہے
تلّے عرشِ بریں اِک خوبصورت گھر بسانا ہے
مّحمّدُرَّسُواللّٰہ کو ہمسایہ بنانا ہے

Za_Ra_Khan
 

حضرت علی رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا
آج اگر زندگی مشکل ہے تو کل کی آسانی کا وعدہ بھی اللّٰہ نے کیا ہے اللّٰہ سے مانگو خوب مانگو اللّٰہ تمہیں اُمید سے بڑھ کر دیکھا

Za_Ra_Khan
 

اللّٰہ کے فیصلے ہمیشہ دیر سے سمجھ آتے ہیں
لیکن جب سمجھ آتے ہے تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں اور دل کہتا ہے
شکر ہے جو ہوا بہترین ہوا۔۔۔۔۔۔۔

Za_Ra_Khan
 

اور اللّٰہ تعالیٰ فرماتا ہے
تو صبر تو رکھ میں تیرے سکون چھیننے والے کو وہاں سے توڑوں گا جہاں سے اسے گمان بھی نہیں ہوگا

Za_Ra_Khan
 

جب حجاب کی آیت نازل ہوئی
تو کائنات کی سب سے پاکیزہ عورتوں نے
کائنات کے سب سے باکردار مردوں سے پردہ کیا تھا
تو گڑیا یہ کہنے سے کام نہیں چلے گا کہ ذہین صاف ہونے چاہیے

Za_Ra_Khan
 

ہر نبی پہ جبا اِلتجا بہ وی معاف می کہ اللّٰہ دغا صدا بہ وی
ہر سڑے خپل غم کی مبتلا بہ وی غم چی دا اُمت کڑی مُصطفٰی بہ وی
یو طرف تہ مونگا گنہگار بہ یُو ہلتہ بہ آقا صلی اللّٰہ علیہ وسلم وی شفاعت بہ وی
وراز بہ دا محشر وی قیامت بہ وی غم بہ وی ژڑہ بہ وی ہیبت بہ وی
ہر طرف نفسی نفسی نعرے بہ وی خُلا کی دا آقا صلی اللّٰہ علیہ وسلم اُمت اُمت بہ وی