وَ اِنَّ الدّینَ لَوَقِعُٗ
اور بیشک انصاف یقیناً قائم ہو کر رہنے والا ہے
My Life My rules❤️🔥😏😎
Nahhhh❌
My Life Allah's rules❤️
🫀☝️😊💫
اِنَّ مَعَ الْعُسْرِ یُسْرََ
بیشک مشکل کے ساتھ آسانی ہے
تمام اہلِ اسلام کو ربیع الاول کا مہینہ بہت بہت مبارک ہو ❤️
وہ عرش کے چراغ ہے میں اُن کے قدموں کی دھول ہوں
اے زندگی گواہ رہنا میں بھی عاشقِ رسولﷺ ہوں
ربیع الاول کا چاند مبارک 🌜
اِلٰہی!
حسد غیبت ہو جب چغلی
تکبر بد نگاہیں اور
مریضِ حُبِ دنیا کے مقدر میں شفا کر دیں
🤲🍂🥹🥀💔😔
نماز کب کام آۓ گی ۔۔۔۔
فجر مرتے وقت
ظہر قبر میں
عصر منکر نکیر کے وقت
مغرب حساب کتاب کے وقت
عشاء پل صراط پر

ستا پہ حکم شپہ پہ ورز او ورز پہ شپہ بدلہ شی
رنگ برنگ وقتونا راول بیا پہ خپل حکمت ربّا
اللّٰہ اللّٰہ اللّٰہ
🫀🫀🫀
اللّٰہ اللّٰہ اللّٰہ
سُمرا انبیاء چی دی پہ خپل مقام گلونہ دی
مونگ لہ دی را کڑے سُمرا خکلی دے حضرت ربّا
اللّٰہ اللّٰہ اللّٰہ
❤️❤️❤️
اللّٰہ اللّٰہ اللّٰہ
ہلتہ بہ یم صبح وشام وایم بہ درود سلام
وایم بہ درود سلام اے نبی خیر الانعام
ربّ خو می نصیب کا ستا دا رحمتوں خار
❤️❤️❤️
اللّٰہ کہتا ہے تم ممکن کیلئے روتے ہو
میں تو ناممکن کو بھی ممکن کرنے پر قادر ہوں
بیشک❤️

اِنَّ الشَّیْطَانَ لِانْسَانِ عَدُّوُ مُبِینْ
بیشک شیطان انسان کا واضح دشمن ہے
🍂
🥀
💫
کوئی بھی گناہ کرنے سے پہلے اس آیات کو ضرور اپنے دماغ میں لا کر پڑھ لیجئے
چن لے مجھے بھی اپنے سجدے کرنے والوں میں اے اللّٰہ کب تک بھاگتی رہونگی تجھ سے تیری ہی دنیا میں
🤲🥀💫🍂
مت کر اتنے گناہ توبہ کی آس پر
بے اعتبار سی زندگی ہے نہ جانے کب موت آجاے
جب میں سوچتی ہوں تو بلکل کپکپا سی جاتی ہوں
حضورﷺ آپ میرے لیے بھی روۓ تھے
🥹😒🫀🍂🥹
الٰہی!
مجھے اُن راستوں پر نہ ڈال
جہاں قدم تیری یاد سے غافل ہو جائیں
اور دل تیرے سوا کسی سے وابستہ ہو جائے
❤️🫀🥀💫
الٰہی دل سے دنیا کی محبت کو فنا کر دے
سکونِ دل عطا کردے سکونِ دل عطا کردے
🥹🤲🫀💫
مجھے بے حد پسند ہے سر پر دوپٹہ لینا
نئے دور کے لوگوں میں ذرا پرانے خیالات کی لڑکی ہوں میں ـ
🤍🕊️👻
میری عزت میری چادر میرا کردار سلامت رکھنا یا ربّ
یہی میرے والدین کا برسوں سے کمایا ہوا اثاثہ ہے
❤️🌸🦋✨🥰🍂
سرِ عام کہتی ہوں جو لڑکیاں لڑکوں سے دوستی رکھتی ہے
وہ دو ٹکے کی ہوتی ہیں
کیونکہ مکھی ہمیشہ کچرے پر بیٹھتی ہیں
💯🥀🙌🤍✨
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain