.یہ تلخیاں یہ اذیتیں میری روح میں یوں اتر گئی
میں شہد سے کب زہر بنی میری ذات مجھ میں الجھ گئی
🥀
تیرا رابطہ میری ہر دوا
یہ دوا ملے تو میں ٹھیک ہوں❤️
کرب چہرے سے ماه و سال کا دهویا جائے
آج فرصت سے کہیں بیٹھ کے رویا جائے✨
.شفقت محمود چاچو..😒
ہمیں تعلیم مکمل کرنے دے..🙏🤨
ہم نے شادی بهی کرنی ہے......🙁
😂😂
.آزاد کر دیے کئی من پسند لوگ.....✨
میں نازک برف کا ایک ٹکڑا
تو رکھ کے مجھ کو بهول گیا
میں قطرہ قطرہ پگهلا ہوں
تو میری اذیت کیا جانے✨
دوسرا موقع کہانیاں دیتی ہیں
ذ ندگی نیہں
.ہر کوئی اپنے مطلب_________ کے لیے استعمال کرتا رہا 💔
اور میں پاگل سمجھتا رہا کہ لوگ مجھے پسند کرتے ہی💔
_🖤
.لوگ صورت پرمرتے ہیں😊
ہمیں تو محترم کی مسکراہٹ سے عشق ہے 🥰🥰
عمر کچی ہو'زہن بوڑھا ہو
ایسی جوانی کا دکھ سمجهتے ہو؟؟
..مجھے کسی کو منانے کا فن نہیں آتا۔۔۔۔
میں اپنے آپ سے لڑ کر اداس بیٹھی ہوں۔۔۔
Do you know why cute people busy always??
Sorry I'll explain later
I am busy '-😊❤️✨
#فرق تو اپنی اپنی #سوچ میں ہوتا ہے❤👉
👈❤#صاحب❤👉
ورنہ #دوستی بھی #محبت سے #کم نہیں ہوتی.❤👉
Happy new 😍year....
To all ...
انکی آنکھوں پہ فدا نیند کی نیلی پریاں
انکی صورت کے کئی, چاند دیوانے دیکھے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain