Damadam.pk
Zabibhatti's posts | Damadam

Zabibhatti's posts:

Z  : By zohaib bhatti - 
Z  : 😀😀😀by zohaib 😛😛 - 
Zabibhatti
 

"کس قدر تم پہ گراں صبح کى بیدارى ہے...!!
ہم سے کب پیار ہے ، ہاں نیند تمہیں پیارى ہے"...!!
صبح بخىر

Z  : 😜😜😜 by. Zohaib 😛😛 - 
Zabibhatti
 

اِک میرے ساتھ گفتگو کی خاطر !💑
جانے کتنے ہی سالن جلائے ہیں اُس نے🙈

Zabibhatti
 

*سو جاتے ہیں بعد عشاء ہی*
*اور سرکار بات عشق کی کرتے ہیں

Zabibhatti
 

😘اک لمحے میں ساری زندگی جی کر آیا ہوں
آج اس کے ہاتھ کی چاۓ ☕️پی کر آیا ہوں

Z  : Azeem log 😄😄 - 
Z  : Jumma Mubarak - 
Zabibhatti
 

تھوڑا لکھا اور زیادہ چھوڑ دیا
آنے والوں کے لۓ رستا چھوڑ دیا
لڑکیا عشق میں کتنی پاگل ہوتی ہیں،🥰
فون بجا 📳اور چوہلا جلتا چھوڑ دیا😅.

Z  : By. Zohaib Bhatti - 
Zabibhatti
 

*وہ کاغــــذ کــے پھــول بنـایا کـرتی تھــی*
*میــں کاغـــذ پــہ کاغـــذ لایا کــــرتا تھـا*
*سارے رستـے اس کـے گھــر کو جاتـے تھـے*
*میـں کیا کـرتا؟؟ میں بھـی جایا کـرتا تھـا*

Z  : By. Zohaib Bhatti - 
Zabibhatti
 

Mubarkan bhi aj bhi qalanders jeet gay hain.

Z  : By. Zohaib Bhatti - 
Z  : 😜yad rakhna ye bat 😀 - 
Zabibhatti
 

کچن میں ﺟﻦ ﻟﮍﮐﯿﻮﮞ ﺳﮯ گھی ﮐﺎ ﮈﺑﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮭﻠﺘﺎ
ﻭﮦ ﺑﮭﯽ ﻟﮍﮐﻮﮞ ﺳﮯ ﮐﮩﺘﯽ ہیں
ﺟﺎﻧﻮ ﺗﻢ ﮔﮭﺮ ﭘﮧ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﻭ ﺑﺎﻗﯽ ﻣﯿﮟ ﺳﻨﺒﮭﺎﻝ ﻟﻮﮞ ﮔﯽ
Just joke

Zabibhatti
 

M Sb ki post pr like or cnmt krta hm
Mgr koi meri post pr like cnmt ni kyu no krta

Zabibhatti
 

بابا جی کہتے ہیں ہم اس کی لاش سے لپٹ کر اس قدر روۓ
کہ وہ اٹھ کر بولا پہلے تو مر جا میری خیر اے

Zabibhatti
 

Qalanders jeet gy h
Lagta ab to qalanders jag gay hain