تمہیں یہ لگتا ہے؟ کیا واقعی میں لگتا ہے؟
کہ ختم ہوگا تعلق بھی رابطے کے ساتھ.....
تمہیں یہ لگتا ہے؟ کیا واقعی میں لگتا ہے؟
کہ ختم ہوگا تعلق بھی رابطے کے ساتھ.....
تمہیں یہ لگتا ہے؟ کیا واقعی میں لگتا ہے؟
کہ ختم ہوگا تعلق بھی رابطے کے ساتھ.....
سوچتا ہوں تری تصویر دکھا دوں اس کو
روشنی نے کبھی سایہ نہیں دیکھا اپنا