جب کبھی آپ اپنی زندگی کے حادثات پر
نظر دوڑائیں گے آپ پر انکشاف ہو گا کہ جس
انسان کے آپ سب سے زیادہ معذرت کے مقروض ہیں
وہ شخص آپ خود ہیں🖤
دل کو اُس اُس نے اذیت بخشی
دل نے جس جس کو مسیحا جانا!🖤🥀
وہ جو بچھڑا تو یہ رمز بھی اس نے سمجھائی🖤
روح ایسے بھی نکلتی ہے لوگ یوں بھی مرا کرتے ہیں 🥀