Sad Poetry Zahara_11 : جانتا ہوں میں بھی اک اسے شخص کو غم سے پتھر ہو گیا لیکن کبھی رویا نہیں - 11 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Life Advice Zahara_11 : اسے کہنا کہ برابری کرنا چھوڑ دے ایڑیاں اٹھانے سے قد بڑے ہوتے ہیں جگرے نہیں - 11 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Beautiful Nature Zahara_11 : : خدا جب عشق دیتا ہے تو عقلیں چھین لیتا ہے کچھ نہیں ہوتا عشق کرنے سے ... MORE▼ہاں مگر ،، سر میں درد رہتا ہے - 11 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Zahara_11 : اُنکو ناموس بھی، عزت بھی، پذیرائی بھی مُجھ کو مُیسّر نہیں رونے کو تنہائی بھی... MORE▼اپنے ہی حال پہ ہنسنا، کبھی ہنس کے رونا میں بیک وقت تماشا بھی، تماشائی بھی! - 11 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Beautiful Structures Zahara_11 : 13 Rajib a kis kis ko intazar h - 11 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Beautiful Structures Zahara_11 : اگر حق بات کہنے کی استطاعت نہیں رکھتے تو باطل کے لیے تالیاں بھی نہ بجاؤ ! - 11 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Sad Poetry Zahara_11 : محبت کے قیمتی لمحات انا کی نظر کر دئیے جائیں تو ہاتھ میں بس گھڑی رہ جاتی ہے،... MORE▼وقت نکل جاتا ہے - 11 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Zahara_11 : " اگر آپ ایک ہی انسان کو بار بار یہ بتانا چاہ رہے ہیں کہ آپ کی کیا اہمیت... MORE▼ہے...؟ تو شاید آپ بھول چکے ہیں کہ آپ کی کیا اہمیت ہے....؟ - 11 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Zahara_11 : جن لوگوں کو آپ پسند کرتے ہیں ان کا آپ کے قریب ہونا زندگی کی مشکلات کو برداشت... MORE▼کرنے کی صلاحیت میں اضافہ کرتا ہے۔ - 11 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT