جانے کس حال میں تھا میں اک شام لوگ کچھ پوچھنے کو آئے تھے سو گئے لے کے آخری ہچکی اب صدائے وگرنہ آئے گی جاناں! کیا آج میری برسی ہے کیا آج کے دن مر گیا تھا میں مجھے اپنے مرنے کا غم نہیں لیکن ہائے! میں،تجھ سے بچھڑ جاؤں گا ســـــــید_جــــــــون_ایلـــــــــــــــــیاء 1