*ضمیر بیچنے والوں نے خوب کام کیا.❤️!*
*جسے عروج پہ دیکھا اسے سلام کیا😊.
میں آپ ہی کا تو مسلہ ہوں ۔
مجھ کو سوچئیے کہ میرا حل نکلے۔
سنو میں بھی تلاش میں ھوں کسی اپنے کی
کوئی تم سا ھو لیکن کسی اور کا نہ ھو.....
اندیشہ جدائی بھی تھا، یقین وفا بھی... ......
اک خوف نے جینے نہ دیا، اک یقین نے مرنے نہ دیا.
مجھے پرواہ نہیں🔥اپنے کل کی🤟🏻
✌🏻
میں ہر دن 😇 آخری سمجھ کر جیتا ہوں🙏🏻
❣❣"وہ کسی کی خاطر مجھے بھول بھی گیا تو کوئی بات نہیں
""
ہم بھی تو بھول گئے تھے سارا زمانہ اس کی خاطر"
باہمت لوگ کبھی ہارا نہیں کرتے یا وہ جیت جاتے ہیں
یا کچھ سیکھ جاتے ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain