"It's you, it's always youuu....Met alot of people but nobody feels like you"🥀🖤🖤
Lyrics 🎶are just 👌❤️❤️
مجھے ایک بات تو بتائیں 🤔
یہ I Hate boys
والی لڑکیاں آخر شادی کس سے کریں گی🤔..
مجھے تو یہی سوچ کھائی جارہی ھے🤔 😂🏃🏃🏃
کچھ دن بہت خوش رہا تھا میں
اب اُس خوشی کا قرض اتار رہا ہوں🥀🙂💔