تم فرشتے ہو تو سنبھال کے رکھو تقدس اپنا،💯
میں انسان ہوں تو عیب و ہنر بھی رکھتا ہوں۔🥀🙂



If yOur eGo speAks thEn mY atTitute rePliEs😈🙂🤘

سانسوں کا ٹوٹ جانا___ تو عام سی بات ہے...
جہاں یار تنہا چھوڑ جاۓ موت تو اسکو کہتے ہیں🥀🔥💔


Some people lose gem 💎 in search of Stones.. 🙂


کرونا کا مطلب
ق - قرآن پڑھو
ر - روزے رکھو
و - وضو کرو
ن - نماز پڑھو
ا - اللہ سے ڈرو
واۂرس کا مطلب
و - واپس آ جاو
ا - اللہ کیطرف
ر - راستہ ہے
س - سیدھا


زندگی میں کبھی مایوس مت ہونا کیونکہ زندگی کہیں سے بھی شروع ہو سکتی ہے ❤️😊

فطرت کا تقاضہ ہے ، نہیں عشق تماشہ سائیں
آدم کو رلا دیتی ہے _____حوا کی جدائی👌💯


submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain