جی ، صرف دو سو لیتی ہوں ۔۔
صرف دو سو ؟؟ اتنی سستی ہے تمھاری عزت ۔۔ ایک بات سنو ؟؟ یہاں کی سب مہنگی عورت کون ہے ؟ اتنا ہمیں بتا سکتی ہو۔؟؟ ہاہاہاہاہا یہاں عورت نہیں طوائف ہوتی ہے ۔۔ عورتیں تو تمھارے گھروں میں ہوتی ہیں سر ۔۔
مناہل ۔۔۔ وہ چودہ نمبر ۔۔ پورے پانچ سو لیتی ہے ۔
آدی ۔۔ پلیز چلتے ہیں واپس ۔۔ میرا دم گھٹ رہا۔۔
آ جا شہزی۔۔
ہم چودہ نمبر کمرہ میں پہنچے۔۔
۔ایک بیس بائیس سال کی خوبصورت ۔۔لڑکی۔۔
مناہل۔۔؟؟
جی ۔۔ پانچ سو لگیں گے ۔۔ آپ دو ہیں تو آٹھ سو ۔۔
چھوڑیں آپ ۔۔ آپ یہ بتائیں دو گھنٹوں کا کتنا لیں گی؟؟
ایک ہزار۔۔
ڈن ۔۔ اب دوگھنٹے ہمارے۔۔
اس نے جا کے اندر سے کنڈی لگا لی۔۔
ہم میڈیکل کالج سے۔۔
ہاں پہلے بھی آتے رہتے ہیں میڈیکل کالج سے
الغرض ہم نے جس مرد سے بھی بازار حسن کا راستہ پوچھا ، ایسے لگا جیسے ہمارے معاشرے کے سارے مرد تو یہ لفظ سن بھی پہلی بار رہے ہیں ۔۔ اور انھیں تو نفرت ہے ۔۔ میں گاڑی چلاتے ہوئے سوچ رہا تھا اتنا پاک صاف ہے ہمارا معاشرہ تو پھر یہاں کی عورت محفوظ کیوں نہیں ؟
یہ سب مرد بازار حسن کا راستہ تک نہیں جانتے تو وہاں جاتا کون ہے ؟؟
آخر کسی کو جب راستہ معلوم نہ تھا تو ایک دوست کو کال کی ، تب اس نے راستہ سمجھایا کیونکہ وہ مقامی تھا ۔۔آخر ہم بازار حسن پہنچے ۔۔
عجیب ماحول تھا ۔۔
ہر بندہ منہ چھپائے ، جا رہا تھا ۔۔ شیزی نے بھی منہ چھپا لیا ۔۔ آدی کہاں لے آیا ہے یار ؟؟
یہ سب کس سے منہ چھپا رہے تھے ؟؟ اپنے آپ سے ؟؟ ورنہ تو یہاں آنے والا ہر شخص ایک ہی چیز کا خریدار ہے ،
اندر داخل ہوئے ۔۔ اشاروں سے ہمیں بھی دعوت دی گئ ۔۔
آخر ایک کی طرف ہم بھی گئے ۔۔
اللہ سے ڈر نہیں لگتا ، اور لوگوں سے لگتا ہے ۔۔ حالانکہ لوگوں سے تو منہ چھپا کے بچ جائیں گےلیکن سے چھپ کے جانا تو ممکن ہی نہیں ۔پھر بھی ہمیں اس سے ڈر نہیں لگتا ہے۔ ہمارے ڈرے جانے کا حق صرف رب کو ہے ۔۔
آدی جائیں گے کیسے ؟؟ آپ نے بازار دیکھا ہوا ہے ؟؟
شیزی میں نے گاڑی ارینج کی ہے ۔۔ اور راستہ پوچھ لیں گے کسی سے ۔۔
یوں عصر کی نماز کے بعد ہم چلے بازار حسن ۔۔
آدی پلیز یار رہنے دیں ۔۔ بہت عجیب لگ رہا ۔۔
شہزی ابھی بھی حیران پریشان مجھے روک رہا تھا ۔۔
میڈیکل کالج سے شہر تک کا سفر تو ہوگیا ۔۔ اب بازار حسن ۔۔ راستے میں ، گاڑی روکی ۔۔
ارے انکل ۔۔ پلیز بات سنیے ۔۔ انکل یہ بازار حسن کس طرف ہے ؟؟
انکل نے پہلے تو انتھائی مشکوک نظروں سے دیکھا ۔۔
شرم نہیں آتی ؟؟کچھ شرم کرو ۔۔ میں تمھیں ایسا لگتا ہوں ۔۔


_Safar khoobsoorat hai manzil sy bhi_"🙃🖤
Morning peeeeeps






_Dunya me sab sy mushkil kaam apni bikhri hoi zaat ko samethna hai💯😊
_
کیا سنبھالو گے تم میرے دل کو، جب یہ آنچل سنبھلتا نہیں ہے 🥀🖤
Lahore me smecksy kism ka mosam ho gaya hai rain🤩🤩🤩
_
اکثر چپ رہ جانے والوں کے بارے میں یہی خیال کیا جاتا ہے کے وہ ہار گئے ہماری باتوں کے جواب میں انکے پاس الفاظ نہیں ہیں ہم نے ان کو لاجواب کر دیا مگر نہیں ہر گز نہیں کبھی کبھی چپ رہنے والے اور ہر بات کوجلدی ختم کر دینے والے یا پھر کڑوے جواب دینے والے صرف اپنا آپ، آپ کے سامنے توڑنا نہیں چاہتے
آپ سے بھلائی کی بھیک نہیں مانگنا چاہتے، آپ سے اپنی حالت پر افسوس نہیں کروانا چاہتے اور بدلے میں بے مروت کہلا کر برا بن جانے کو ہی بہتر سمجھتے ہیں🥀



submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain