Kuch rishte iss jahan mein khas hote hai, Hawa ke rukh se jinke ehsaas hote hai, Yeh dil ki kashish nahi toh aur kya hai, Door reh kar bhi woh dil ke kitne paas hote hai...🙂🥀
جو تم مایوس ہو جاو تو رب سے گفتگو کرنا وفا کی آرزو کرنا سفر کی جستجو کرنا یہ اکثر ہو بھی جاتا ہے کہ کوئی کھو بھی جاتا ہے مقدر کو برا جانو گےتو یہ سو بھی جاتا ہے اگر تم حوصلہ رکهو وفا کا سلسہ رکهو جسے تم خالق سمجھتے ہو تو اس سے رابطہ رکهو میں یہ دعوے سے کہتا ہوں کبھی ناکام نہ ہو گے جو تم مایوس ہو جاو، تو رب سے گفتگو کرنا کبھی مایوس مت ھونا