Dill sy khoobsoorat bano
Shakal sy to wese b ho❤️😊
میری آنکھوں پہ مرتا تھا
میری باتوں پہ ہنستا تھا
نا جانے شخص تھا کیسا
مجھے کھونے سے ڈرتا تھا
مجھے جب بھی وہ ملتا تھا
یہیں ہر بار کہتا تھا
سنو اگر میں بھول جاؤں تو
اگر میں روٹھ جاؤں تو
کبھی واپس نا آؤ تو
بھلا پاؤ گئے کیا مجھ کو
یوں ہے ہنستے رہو گئے کیا ؟
یوں ہے سجتے رہو گئے کیا
یہیں باتیں ہیں بس اس کی
یہیں یادیں ہیں بس اس کی
مجھے ہے بس پتہ اتنا
مجھے وہ پیار کرتا تھا
مجھے کھونے سے ڈرتا تھا . . . !🥀

We don't talk anymore like we used to do.. 🎶🖤

There's a time that I remember, when I did not know no pain. When I believed in forever, and everything would stay the..
Now my heart feel like December when somebody say your name🥀🙂
_🎶🖤

Say something I'm giving up on you! 🎶🖤🥀
-الفت بدل گئی کبھی نیت بدل گئی،🥀
خودغرض جب ہوئے تو پھر سیرت بدل گئی،✨
اپنا قصور دوسروں پہ ڈال کر..🖤
کچھ لوگ سمجھتے ہیں حقیقت بدل گئی!!-
- 🥀 -
اپنا کردار ایسا بناؤ کہ لوگ
تمہیں سرچ کریں بلاک نہیں__😊



ہائے اُس زودِ پشیماں کا پشیمان ہونا.. 😏
Har dafa ka bicharna Dobara Milny k lia ni hota ..🥀
Bored+depressed! 🥀☹️
کسی کے چھوڑ جانے سے
مجھے اب ڈر نہیں لگتا__🥀🙂
Baby I'll be lovin' you till i was 70.. 🎶❤️💕
"دبانا سب چاہتے ہیں، دینا کوئی نہیں چاھتا"
یہاں شاعر کا اشارہ وہ مادر فکرز ہیں جو بنا عیدی دئیے گلہ ملنا چاھتے ہیں!! 😬🤬
جدا ہو کر بھی دونوں جی رہے ہیں ایک مدت سے
کبھی دونوں ہی کہتے تھے کے ایسا ہو نہیں سکتا🥀🙂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain