Damadam.pk
Zahidshah_zehu-11's posts | Damadam

Zahidshah_zehu-11's posts:

Zahidshah_zehu-11
 

عجب سی دل میں ہے کَسک
کہ اب کے روزِ عید پر
نہ دوستوں کی محفلیں
نہ دِلبروں سے مجلسیں
مِٹھائیاں نہ خُورمے
نہ قہقے نہ رَتجگے
کہ حُکم ہے غَنیم کا
اطاعتِ وَبا کرو
دُبک کے اپنے گھر رہو
نہ اَب کے تم گَلے ملو
سلام دور سے کرو
نئِی یہ رِیت پڑ گئی
کہ دستِ یار مَس نہ ہو
مِلاپ میں لَمس نہ ہو
جہاں پہ ہو وہیں رہو
ذرا بھی ٹَس سے مَس نہ ہو

Expectations vs reality
Z  : Expectations vs reality - 
Ramzan ni hum hain mehmaan 🙂✨
Z  : Ramzan ni hum hain mehmaan 🙂✨ - 
Zahidshah_zehu-11
 

میں جن کے جھوٹ کا مان رکھ لیتا ہوں
وہ سمجھتے ہیں کہ مجھے بیوقوف بنا لیا

Zahidshah_zehu-11
 

تیرے جانے کے بعد سمجھا ہوں
جانے والوں کو روکتے کیوں ہیں!🥀🙂

Zahidshah_zehu-11
 

بابا جی کہتے ہیں کہ عورتوں کا دل جیتنے میں عامل حضرات ڈاکٹروں سے زیادہ چالاک ہوتے ہیں
انکا ایک ہی جملہ کافی ہوتا ہے "آپ کو نظر لگی ہے" .😛😁😂😂😂😂

Funny joke
Z  : No one: IQBAL k شاہین: 👇😂 - 
Zahidshah_zehu-11
 

کچھ لڑکیاں تعریف کی اتنی بھوکی ھوتی ہیں🙈
گلی میں جاتے بچے کو ٹافی دے کر پوچھتی ہے
میں کیسی لگ رہی ھوں😉😝🔥😝😝😝
#copyPaste😁

Zahidshah_zehu-11
 

ہائے! ہم جیسے بیکار لوگ
روٹھ بھی جائیں تو کوئی منانے نہیں آتا💔🙂

Zahidshah_zehu-11
 

They say relationship hurts
Kabhi دھوپ me khri bike pat bethe ho? 😩😞🤐

Zahidshah_zehu-11
 

انسان کی زندگی میں رشتے درختوں کی طرح ہوتے ہیں بعض اوقات ہمیں احساس تک نہیں ہو پاتا کہ ہم اپنی چھوٹی چھوٹی ضرورتوں کی خاطر انہیں کاٹتے چلے جاتے ہیں اور آخر کار خود کو ایک گھنے ساۓ سے محروم کر لیتے ہیں...🙂

__🙄🙄🙄🤐🤐🤐😳__
Z  : __🙄🙄🙄🤐🤐🤐😳__ - 
Funny joke
Z  : Dustbin lite😁 - 
Funny joke
Z  : But tb double prti thi yr😑😅 - 
Funny joke
Z  🔥 : Naught boi😂 - 
Zahidshah_zehu-11
 

دل میں اک لہر سی اٹھی ہے ابھی
کوئی تازہ ہوا چلی ہے ابھی
کچھ تو نازک مزاج ہیں ہم بھی
اور یہ چوٹ بھی نئی ہے ابھی
شور برپا ہے خانۂ دل میں
کوئی دیوار سی گری ہے ابھی
بھری دنیا میں جی نہیں لگتا
جانے کس چیز کی کمی ہے ابھی
تو شریک سخن نہیں ہے تو کیا
ہم سخن تیری خامشی ہے ابھی
یاد کے بے نشاں جزیروں سے
تیری آواز آ رہی ہے ابھی
شہر کی بے چراغ گلیوں میں
زندگی تجھ کو ڈھونڈتی ہے ابھی
سو گئے لوگ اس حویلی کے
ایک کھڑکی مگر کھلی ہے ابھی
تم تو یارو ابھی سے اٹھ بیٹھے
شہر میں رات جاگتی ہے ابھی
وقت اچھا بھی آئے گا ناصرؔ
غم نہ کر زندگی پڑی ہے

Funny joke
Z  : Ego be like 👇 😥😅 - 
Yesss___!! 💪 👌🏻💯💯❤️
Z  🔥 : Yesss___!! 💪 👌🏻💯💯❤️ - 
Funny joke
Z  : After makeup* 😁 - 
Ameen___😌
Z  : Ameen___😌 -