Kehnay ko sath apny aik duniya chalti ha
Par Chupp kay iss Dil main Tanhai palti hai Bss Yaad sath hai Teri.. 🥀🌚
میں ایک تجسس کے سوا کچھ بھی نہیں 🙂🥀
If your ego speaks then my attitude replies 🙂🤠
میں ہر شخص کی حقیقتوں سے آگاہ ہوں"
میں نے مقامِ خاص دے کر آزمایا ہے لوگوں 🙃🥀
جسکو جتنی عزت دو وہ اتنا سر پہ چڑی جاتا ہے 😒😏
مجھے دیکھ کر وہ دیکھتی رہ گئ
ہائے وہ بھول گئی سر پہ دوپٹہ لینا😐🌚