Damadam.pk
Zahidshah_zehu-11's posts | Damadam

Zahidshah_zehu-11's posts:

Han g btao 🙂
Z  🔥 : Han g btao 🙂 - 
Kis kisny kia hai ye بچپن me? 😊
Z  : Kis kisny kia hai ye بچپن me? 😊 - 
Funny joke
Z  : Yeah sometimes 😂 - 
Deep! ___
Z  : Deep! ___ - 
Memories 💭
Z  : Memories 💭 - 
Jalaludin Rumi__
Z  : Jalaludin Rumi__ - 
Zahidshah_zehu-11
 

A Clear rejection is better than a fake promise😔👌🏻
Good night 🌃😴 ~

Zahidshah_zehu-11
 

عداوتیں تھیں، تغافل تھا، رنجشیں تھیں بہت
بچھڑنے والے میں سب کچھ تھا، بے وفائی نہ تھی🥀🙂

Absolutely 😪
Z  : Absolutely 😪 - 
Zahidshah_zehu-11
 

خِزاں کی رُت میں گلاب لہجہ، بنا کے رکھنا کمال یہ ہے
ہوا کی زد میں دیا جلانا، جَلائے رکھنا، کمال یہ ہے
ذرا سی لغزش پہ، توڑ دیتے ہیں سب تعلق زمانے والے
سو ایسے ویسوں سے بھی تعلق بنا کے رکھنا، کمال یہ ہے
کسی کو دینا یہ مشورہ کہ، وہ دُکھ بچھڑنے کا بھول جائے
اور ایسے لمحے میں اپنے آنسوں چھپا کے رکھنا، کمال یہ ہے
کسی کی راہ سے خدا کی خاطر، اُٹھا کے کانٹے، ہٹا کے پتھر
پھر اُس کے آگے نگاہ اپنی جھکا کے رکھنا، کمال یہ ہے
وہ جس کو دیکھے تو دُکھ کا لشکر بھی لڑکھڑائے، شکست کھائے
لبوں پہ اپنے وہ مسکراہٹ سجا کے رکھنا، کمال یہ ہے
ہزار طاقت ہو، ہوں سو دلیلیں پھر بھی لہجے میں عاجزی سے
ادب کی لذّت، دُعا کی خُشبو، بسا کے رکھنا، کمال یہ ہے

Funny joke
Z  🔥 : Yeah it's the best way😊😁 - 
Can relate😊
Z  : Can relate😊 - 
Zahidshah_zehu-11
 

اگر یہ کہہ دو بغیر میرے نہیں گزارہ ،"تو میں تمھارا"
یا اس پہ مبنی کوئی تاثر کوئی اشارہ ،"تومیں تمھارا"
غرور پرور ، انا کا مالک ،کچھ اس طرح کے ہیں نام میرے
مگر قسم سے جو تم نے اک بھی دفعہ پکارا "تو میں تمھارا"
تم اپنی شرطوں پہ کھیل کھیلو ،میں جیسے چاہوں لگاؤں بازی
اگر میں جیتا تو تم ہو میرے ، اگر میں ہارا ،"تو میں تمھارا"
تمھارا عاشق ، تمھارا مخلص ، تمھارا ساتھی ، تمھارا اپنا
رہا نہ ان میں سے کوئی دنیا میں جب تمھارا"تو میں تمھارا"
تمھارا ہونے کے فیصلے کو میں اپنی قسمت پہ چھوڑتا ہوں
اگر مقدر کا ٹوٹا کوئی کبھی ستارہ "تو میں تمھارا"
یہ کس پہ تعویز کر رہے ہو ؟ یہ کس کو پانے کے ہیں وظیفے ؟
تمام چھوڑو بس ایک کر لو جو تم استخارہ ،"تو میں تمھارا"

Funny joke
Z  🔥 : Literally 😁😁😁😁😁 - 
Funny joke
Z  : Amazing photo manipulation 😅 - 
Funny joke
Z  : Hehehe_____😅😅 - 
Zahidshah_zehu-11
 

Lo maan lia dekha hi nahi tery kaandhy ka wo till🙂🥀🌚

Yeah___🤠🤠
Z  : Yeah___🤠🤠 - 
Funny joke
Z  : ___😁😁😁🙂🙂___ - 
Zahidshah_zehu-11
 

عورت کو ڈر ہر مرد سے لگتا ہے سوائے اس کے جو اسے پسند آجائے چاہے وہ شرابی ہی کیوں نہ ہو۔🙂🥀