آج بازار میں ایک لڑکی کا دوپٹہ میری قمیض کے بٹنوں میں پھنس گیا میں سمجھا کوئی فلموں والا سین ہوگا۔وہ بڑے پیار سے دوپٹہ نکالے گی۔انکھوں سے آنکھیں ملے گی۔
لیکن میری امید پے پانی اس ٹائم پڑا جب اس نے دوپٹہ ۔اتنی زور سے کھنچا کے قمیض تک پھٹ گئی🙄😒😣😞
Pyar to sab ko hota hai Ap btao kabhi ISHQ hua hai? 🙂