ہو گئی ہو بھول تو دل سے معاف کر دینا اے دوست
💔
سنا ہے سونے کے بعد ہر کسی کی صبح نہیں ہوتی🥀🙂

آپ مجھے زیادہ منہ نہ لگائیے گا
میں کم ظرف وفا پہ اتر آتا ہوں💔✌🌚
راز آنکھیں تیری سب بیاں کر رہی.. سن رہا دل تیری خاموشیاں 🥀🙂🌚
🎶🖤


مخلص رشتے بنانے کے لئے مخلص ہونا ضروری ہے آدھا سچ اور آدھا جھوٹ کا مطلب آپ کے رشتے کی بنیاد میں ہی ملاوٹ تھی آج کے دور میں صرف چیزوں میں ہی ملاوٹ نہیں بلکہ جذبات میں بھی ملاوٹ ہے دراصل خالص چیز لوگوں کو ہضم کرنے کی عادت نہیں🥀😒🙂_




Jumma Mubarak ♥️


Uth jao it's sehri time 😊😊
اپنے آپ سے سب سے مشکل لڑائی وہ ہوتی ہے، جب آپکے دل میں کچھ اور ہوتا ہے،اور آپکا دماغ، رشتوں کا لحاظ کرتے ہوئے، کچھ اور سوچ رہا ہوتاہے🥀🙂



تم نے سمجھا ہی نہیں آنکھ میں ٹھہرے دکھ کو
تم بھی ہنستی ہوئ تصویر پہ مرجاتے ہو💔🙂🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain