لوگ دنیا سے چلے جاتے ہیں مگر جو کچھ انہوں نے دوسروں کی زندگیوں کے ساتھ کیا ہوتا ہے وہ ان کے ساتھ بھی جاتا ہے اور دنیا میں بھی کھڑا رہتا ہے،ان کا حوالہ بن کر اور دنیا کے یہی حوالے ان کے حق میں یا ان کے خلاف جا سکتے ہیں تو معاملہ اتنا سیدھا نہیں جتنا بعض اوقات سمجھا جاتا ہے !
خواب نہ کُچلیں ، چراغ نہ بجھائیں، آس نہ مٹائیں، تباہیاں نہ کریں ورنہ خود بھی نہیں بچ پائیں گے !.🙂 🥀

پوری زندگی میں کوئی ایک شخص بھی ایسا ہو کہ جو آپ کے دکھ بھی دیکھے اور خوشی پر خوش ہوتا ہو تو یقین کیجیئے کہ وہ ایک ہی کافی ہے۔🌚🥀


تو اگر تخت نشیں ہے تو بڑی بات نہیں
خاک بھی اڑ کر بلندی پر پہنچ جاتی ہے 🔥🖤




نہیں مِلا ہے کوئی تجھ سا آج تک مجھ کو
پھر یہ ستم الگ ہے کہ مِلا تُو بھی نہیں_🥀🙂
What's up? 😈🙂
I'm the most happiest depressed person ever 😊🙂..
Nafrat ho ya MUHOBAT asaan nahi hoti 😊🙂



Sehri krli? 🙄

Lahore ch Barish ho rai a😍😍😍😍😍 ☔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain