یہ تم سے کہہ دیا کس نے کہ تم بن رہ نہیں سکتے یہ دکھ ہم سہہ نہیں سکتے چلو ہم مان لیتے ہیں کہ تم بن ہم بہت روۓ کئی راتیں نہیں سوئے مگر افسوس ہے جاناں کہ اب کہ تم جو لوٹو گے ہمیں تبدیل پاؤ گے بہت مایوس ہوگے تم اگر تم پوچھنا چاہوں کہ ایسا کیوں کیا ہم نے تو سن لو غور سے جاناں پرانی اک روایت تنگ آکر توڑ دی ہم نے محبت چھوڑ دی ہم نے... ❤️
⛔ - *رمضان کا روزہ چھوڑنا ...* ✍ - امام ذھبى رحمه الله فرماتے ہیں : "اہلِ ایمان کے ہاں یہ بات طے شدہ ہے کہ جو شخص رمضان کا روزہ بغیر کسی مرض یا عذر کے چھوڑے تو وہ زانی اور عادی شرابی سے ذیادہ برا شخص ہے. بلکہ مسلمان ایسے شخص کے اسلام کو مشکوک سمجھتے ہیں، اور اسے زندیق اور بے دین خیال کرتے ہیں!" - *[ كتاب الكبائر : ٦٤ ]*