No one is too BUSY it's the matter of priorities 🙂..
تھکن تو ہوگی جناب....!!!
```جب تم اسے قبول نہیں کر رہے جس کا رخ تمہاری طرف ہے°°
اور بھاگ اس کے پیچھے رہے ہو جس کی پشت تمہاری طرف ہے°°
تھکن تو ضرور ہو گی...!!
جو تمہاری طرف آتا ہے وہ دراصل بھیجا ہوا ہوتا ہے.
اور جو تم سے جاتا ہے وہ تم سے ہٹایا گیا ہوتا ہے..
بس تم اس کو قبول نہیں کر پاتے...
___🙂






Pyaar Vyaar sab DHOKA hai parhlo beta Moqa hai☺️🙂🙂




سارے غم مجھے ہی سونپ گیا
اسے مجھ پر اعتبار بہت تھا __🌚🥀🔥

گماں نہیں ہے یقین ہے میرا یقین کرو
کوئی کسی کا نہیں ہے میرا یقین کرو🌚🥀

تم اکثر پوچھتے تھے نا
بچھڑ جائیں تو کیا ہو گا
نا مل پاے تو کیا ہو گا
لو دیکھو ! اب بھی زندہ ہیں
ابھی بھی چاند تکتے ہیں
ابھی بھی پھول کھلتے ہیں
ابھی بھی دل کے دریا میں
ہزاروں درد بہتے ہیں
ابھی بھی کچھ نہیں بدلا
مگر بس ایک کمی سی ہے
تمہارے بعد جاناں میری
آنکھوں میں نمی سی ہے... 🥀🙂
We all are bad in someone's stlry🙂..

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain