اللّهمَّ عَجِّـــلْ لِوَلِیِّڪَ الفَــــرَج💜 ○شب جمعہ ○شب بندگی ○شب مغفرت ○ شب دعا ○ شب توبہ ○شب استغفار ○شب یاد شہداء و مرحومین ○شب مناجات ○شب گریہ و زاری #لبیک____یا____مھدی__عج🚩 ○شب انتظار مولا مہدی آخر الزمان عج😔 خدایا🤲🏻 میرے ان گناہوں کو معاف فرما جن کى وجہ سے دعائیں قبول نہیں ہوتى جو بلاوں کو نازل کرتے ہیں....😭🌹 محتاج دعا