سردی سے کانپتے ہوۓ جسم پر چادر ڈالنا.
مزار یا قبر پر چادر ڈالنے سے لاکھ درجہ بہتر ھے
کبھی تو ختم ہوں گی یہ اداسیاں یہ تنہائیاں
اک دن تو اچھا ہو گا چار دن کی زندگی میں
ہم نے بهی ذندگی گزاری تهی.
عشق ہونے سے عشق کهونے تک. 😕😕😕😕
Hlo Guys how are you
1st year k paper kb hain
10th k papers kiss k ho rahay ha?