Damadam.pk
Zaid_A's posts | Damadam

Zaid_A's posts:

Zaid_A
 

کاش🙄 تم میری بکری 🐐 ہوتی😂😆
میں تم سے پوچھتا میری جانو💏 کون 😍🙈
اور تم کہتی میں میں😂😝😆
ZAID AHMAD

Zaid_A
 

میں کیسے سناوں تمہیں اپنے دل کی داستاں 😥
میرے پاس تو تمہارا نمبر ہی نہیں 🙄😊😂😜
ZAID AHMAD

Zaid_A
 

بابا جی کہتے ہیں کہ میرے ایک دوست کو چائے بھی بنانی نہیں آتی تھی،
پھر میں نے اسے شادی کا مشورہ دیا
اب ماشااللہ برتن اور کپڑے بھی دھو لیتا ہے۔
😋😂😂😂
Zaid Ahmad

Zaid_A
 

ڈاکٹر مریض سے
اگر تم میری دوا سے ٹھیک ہو گئے تو مجھے کیا انعام دو گے ۔۔
مریض :
ڈاکٹرصاحب میں بہت غریب آدمی ہوں.۔ قبر کھودتا ہوں آپ کی فری میں کھود دوں گا ۔۔
😂😂😂😂😁😁😁😁😂
ZAID AHMAD

Zaid_A
 

مجھے اک بات تو بتاو😊😊😊
یہ i hate boy والی لڑکیاں شادی کس سے کریں گی🙈🙈🙈🙊😂😂
Zaid Ahmad

Zaid_A
 

چڑھ گیا نا بخار لگ گئ نظر زمانے کی☺😌
کیا ضرورت تھی تمہیں اتنے مہینوں بعد نہانے کی.😪😪😷
😜😜😂
ZAID AHMAD

Zaid_A
 

ان ہواؤں سے کہہ دو کہی اور جا کر بسیں✋✋
یہ پاکستان ہے 😕😕
یہاں تار ہلنے سے بھی بجلی چلی جاتی ہے😟😏😜😂
ZAID AHMAD

Zaid_A
 

*اچھے انسان کی سب سے پہلی اور سب سے آخری نشانی یہ ہے کہ وہ ان لوگوں کی بھی عزت کرتا ہے جن سے اسے کسی قسم کے فائدے یا مفاد کی توقع نہیں ہوتی۔*
ZAID AHMAD

Zaid_A
 

💫
✍🏻 *جب مشکل وقت آتا ہے تو ہم اپنوں کو تلاش کرتے ہیں لیکن یاد رکھیئے گا کہ جن کو تلاش کرنا پڑے وہ اپنے نہیں ہوتے۔*
Zaid Ahmad

Zaid_A
 

ایک شخص جو کتوں کی دوڑ کے مقابلے کا انعقاد کرواتا تھا۔ایک دفعہ اس نے مقابلے میں ایک چیتے کو شامل کیا۔۔لیکن تعجب کی بات یہ ہے کہ جب مقابلہ شروع ہوا تو چیتا اپنی جگہ سے نہیں ہلا اور کتے اپنی پوری قوت کے ساتھ مقابلہ جیتنے کی کوشش کر رہے تھے۔چیتا خاموشی سے دیکھ رہا تھا۔
جب مالک سے پوچھا گیا کہ چیتے نے مقابلے میں شرکت کیوں نہیں کی؟
مالک نے دلچسپ جواب دیا۔
کبھی کبھی خود کو بہترین ثابت کرنا دراصل اپنی ہی توہین ہوتی ہے۔ہر جگہ خود کو ثابت کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔بعض لوگوں کے سامنے خاموش رہنا ہی بہترین جواب ہوتا ہے۔