Damadam.pk
Zaidaan786's posts | Damadam

Zaidaan786's posts:

اللہ اکبر
Z  : اللہ اکبر - 
Zaidaan786
 

اپنی نمازوں کا کچھ حصہ (فرض نمازوں کے علاؤہ ) گھروں میں پڑھا کرو ، انکو قبریں نہ بناؤ. ( بخآری ب 52)

Zaidaan786
 

اللہ اس شخص پر رحم نہیں کرتا جو دوسروں پر رحم نہیں کرتا ( مشکواۃ 2415)

Zaidaan786
 

جو شخص اپنے ہاتھ سے کام کر کے کھانا کھاتا ہے اس کھانے سے بہتر کوئی کھانہ نہیں اور اللہ تعالیٰ کے نبی داؤد بھی اپنے ہاتھ سے محنت کر کے کھاتے تھے (بخاری)

Zaidaan786
 

دوستو یاد رکھئیے
دمادم پر آپ جس طرح کی چیزیں شبیر کرتے ہیں۔یہ ہی کل آپ کے حق میں گواہی ہونگی۔لہذا وہ مواد شئیر کجئیے جس پر کل اللہ کے حضور پیشی کے موقع پر ندامت اور پچھتاوا نہ ہو بلکہ خوشی اور شکر کے جذبات ہوں۔
جزاکم اللہ خیرا

Islamic Quotes image
Z  : بے شک اللہ مہربان رحم والا ہے - 
Zaidaan786
 

کوئی پڑوسن اپنی پڑوسن کو بکرئے کا پایہ تک بھی تحفہ میں دینے میں شرم محسوس نہ کرئے (بخاری )

Zaidaan786
 

اللہ نے جو کچھ تیرا حصہ مقرر کر دیا ہے اگر تو اس پر راضی رہے گا تو گویا تو ہی سب سے بڑا مالدار شخص ہوگا(ترمذی)

Assalam o Alaikum Subh Bakhair
Z  : Assalam o Alaikum Subh Bakhair - 
Zaidaan786
 

علم حدیث کی اصطلاح میں 'حدیث قدسی' رسول اللہﷺسے منسوب اس روایت کو کہتے ہیں جس میں رسول اللہﷺروایت کو اللہ تعالیٰ سے منسوب کرتے ہیں، یعنی اس کی سند اللہ تعالیٰ تک بیان کی جاتی ہے۔ حدیثِ قدسی میں اللہ تعالٰی کے لیے ”متکلّم“ کا صیغہ استعمال کیا جاتا ہے۔ احادیث ِ قدسیہ کی تعداد دو سو سے زیادہ نہیں ہے

Zaidaan786
 

Assalam o Alaikum
Subha Bakhair

Assalam o Alaikum
Z  : Assalam o Alaikum - 
Zaidaan786
 

"حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ ، حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ يُوسُفَ ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ أَبِي عُبَيْدٍ اسْمُهُ سَعْدُ بْنُ عُبَيْدٍ مَوْلَى عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَزْهَرَ ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : لَا يَتَمَنَّى أَحَدُكُمُ الْمَوْتَ ، إِمَّا مُحْسِنًا فَلَعَلَّهُ يَزْدَادُ ، وَإِمَّا مُسِيئًا فَلَعَلَّهُ يَسْتَعْتِبُ .
"
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ” کوئی شخص تم میں سے موت کی آرزو نہ کرے ، اگر وہ نیک ہے تو ممکن ہے نیکی میں اور زیادہ ہو اور اگر برا ہے تو ممکن ہے اس سے توبہ کر لے ۔“
Sahih Bukhari#7235

Zaidaan786
 

انسان مایوس اور پریشان اس وقت ہوتا ہے جب
اپنے رب کو راضی کرنے کی بجاے لوگوں کو راضی کرنے میں لگ جاۓ

Zaidaan786
 

جس نے سکھ میں شکر ادا کیا اس نے دکھ میں رب کو بہت قریب پایا
الحمدللہ

Zaidaan786
 

الله کے ساتھ کئے گئے کسی معاملے میں خسارہ نہیں پھر وہ صدقہ ہو یا خیرات تجارت ہو یا محبّت رازو نیاز ہو یا دعا!! لیکن انسان کو یہ بات جلدی سے کہاں سمجھ میں آتی ہے

Zaidaan786
 

اللہ پاک فرماتے ہیں میرا ہوکر تو دیکھ ہر کسی کو تیرا نہ بنا دوں تو کہنا

Zaidaan786
 

حضرت محمّد صلى الله عليه وسلم امّت کے لیے راتوں میں اتنی دیر تک کھڑے ہوکر عبادت کرتے کہ ان کے ٹخنے سوج جاتے اور آج کی امّت اتنا سوتی ہے کے آنکھیں سوج جاتی ہیں

Zaidaan786
 

لوگ جتنا بھی دل دکھائیں یہ یاد رکھا کریں کہ’ جب الله کے بندے ہمیں توڑتے ہیں تو انکا توڑنا ہمیں الله سے جوڑتا ہے

Zaidaan786
 

جب تم سکون کی کمی محسوس کرو تو اپنے رب کے سامنے توبہ کرو
کیوں کے یہ انسان کے گناہ ہی ہیں جو دل کو بے چین رکھتے ہیں