Damadam.pk
Zaido_4u's posts | Damadam

Zaido_4u's posts:

Zaido_4u
 

چلو پھر کاغذوں پر
داستان درد لکھتے ہیں
زمانہ منتظر ہوگا
غموں پر مسکرانے کا

New here how are you sweet people ❣️😊
Z  : New here how are you sweet people ❣️😊 - 
Zaido_4u
 

ہر کوئی دیکھ رہا تھا مجھے حیرانی سے
یہ میرا پہلا تعارف تھا پریشانی سے
میری تعلیم بھلا کیسے مکمل ہوتی
ایک تو عشق ہوا, عشق بھی استانی سے