ایسا نہیں ہے کہ تیرا طلبگار نہ ہو سکا معاملہ یہ ہےمجھ سے اظہار نہ ہو سکا میں نے سادگی میں ہی رہنا پسند کیا عمر گزار لی گئی مگر فنکارنہ ہو سکا اگرکام پر نہ جاتا تو بھوک سے مر جاتا یہی وجہ ہے کہ میں بیمار نہ ہو سکا چال چلنے میں بلا کا ماہرہوں میں مگر ضمیر نےاجازت نہ دی اداکار نہ ہو سکا رسوائی کے ڈر سے میں رویا بھی نہیں اسی لیے تیری خاطر اشکبار نہ ہو سکا
#حســــــــــــن والے ہمارے در کــے فقیــــــر ہــے🌹 #جــــــــــــــناب🥀 ہم اپنی سادگی سے بادشاہوں کو جھکا دیتے ہیں🌹
*اس سے پہلے کہ جان جائے۔۔۔۔* » » *اسے کہنا کہ مان جائے۔۔۔۔* ☹
*میں نے کچھ لمحے خاموش رہ کر دیکھا ہے❣* ..!! *میرا نام تک بھول گئے میرے ساتھ چلنے والے❣* ..!! ...... 💞
آنکھیں دیکھ کر آج تو طبیب بھی تڑپ اٹھا کیوں کرتے ہو اتنی محبت کیا زندگی اچھی نہیں لگتی
میری اوقات کہاں تم سے ہم کلام ہونا..!" تیرے لہجے سے امیری کی مہک آتی ہیں.💔🔥=•"__
پھر یوں ہوا کہ حسرتیں پیروں میں گر پڑیں ! پھر میں نے اُن کو روند کے ___ قصہ مُکا دیا !
قبول جرم کرتے ھیں_____ سجدے میں گر کر اے خدا___!! 👏👏سزائے موت منظور ھے پر محبت اب نہیں کرنی___!!!💔💔 """ Tãñhãì T3®3¥ B!Ñ"""
*رات کیا ہوتی ہم سے پوچھئیے.....* *آپ تو سوئے اور صبح ہو گئی.....💔*
طاق راتوں کی صدا ہے میری اُسکو دل سے نکال دے یارب🙏🙏
دیـوانہ کـــر گــئے وہ اک نـظــر دیکــھ کــر..💞 ہم کچھ بھــی نہ کـر ســکے بار بار دیکـھ کــر---💞
تیری سادگی تیری عاجزی تیری هر ادا کمال هے❤ مجهے فخر هے مجهے ناز هے میرا یار بے مثال هے 🖤
لفظوں نے ضرور کہا تھا الوداع.... مگر میرے لہجے نے ہاتھ جوڑے تھے....
منتظـــــــر تھـے ہـم تیـــــــری عنـایـت کـے ۔۔!! تـم نے کــــــچھ تو کیا ،،، چــــــلو تباہ ہـی سہی ۔۔! 🌹❤❤🌹
کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں
مجھے اس لیے بھی پسند ہیں درد مند لوگ خود ٹوٹ جاتےہیں کسی کا دل نہیں توڑتے💔✌