Damadam.pk
Zain-Ul-Abdin_11's posts | Damadam

Zain-Ul-Abdin_11's posts:

Zain-Ul-Abdin_11
 

کیا حماقت ہے کہ شاعر ہُوں تو ! پیتا ہُوں گا
شاعری جبکہ نشہ خود میں بہت رکھتی ہے
ZK

Zain-Ul-Abdin_11
 

جتنی چاہت سے تجھ کو دیکھا ہے
اتنی چاہت سے کچھ نہیں دیکھا
اپنی آنکھوں میں دیکھ لینے دو
میں نے مدت سے کچھ نہیں دیکھا💞
ZK

Zain-Ul-Abdin_11
 

یہ جو تم اتنی توقع سے دیکھتے ہو مجھے
ہر آیک شے پہ میرا اختیار تھوڑی ہے،،،،،،،؟
ZK

Zain-Ul-Abdin_11
 

خط کے پرزے واپس کر کے ! آپ ازالہ مت کیجے
کیا وہ سکھ لوٹا سکتے ہیں ؟ آپ پہ جتنے وارے تھے۔
ZK

Zain-Ul-Abdin_11
 

سیکھ رہا ہوں میں بھی انسانوں کو پڑھنے کا ہنر
سنا ہے کتابوں سے ذیادہ چہروں پہ لکھا ہوتا ہے
Zk

Zain-Ul-Abdin_11
 

○تیری تصویر میں وہ رنگ بھرے ہیں میں نے○
○لوگ دیکھیں گے تجھے اور پہچانیں گے مجھے○
Zk

Zain-Ul-Abdin_11
 

How are you?? all!!

Zain-Ul-Abdin_11
 

Assalam-O-Alaikum 😃

Zain-Ul-Abdin_11
 

Poetry share karu k nh.??

Zain-Ul-Abdin_11
 

I'm back after 9 month so welcome Me !😃

Zain-Ul-Abdin_11
 

Assalam-O-Alaikum

Zain-Ul-Abdin_11
 

"خواب آنکھوں میں سجائے ہوۓ ہم معصوم سے لوگ"
"زندہ رہنے کی تمناوں میں مر جاتے ہیں"

Zain-Ul-Abdin_11
 

"ﺗﻤﮩﯿﮟ ﮐﯿﻮﮞ ﻭﮨﻢ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ کہ ﮨﻢ تمہیں ﺑﮭﻮﻝ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ"
"ﺍﺭﮮ ﺗﻢ ﺩﻝ ﮐﯽ ﺩﮬﮍﮐﻦ ﮨﻮ ﺍﻭﺭ ﺩﮬﮍﮐﻦ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺗﮏ ساتھ ﮨﮯ"

Zain-Ul-Abdin_11
 

عشق کرنے کا ارادہ بلکل نہ تھا ہمارا

⁩بخدا عشق ہو گیا محظ تمہیں دیکھتے دیکھتے

Zain-Ul-Abdin_11
 

"اور بھی طریقے ہیں مجھے پرکھنے کے لیے"
"مگر براہ کرم اُسکا نام لیکر میرا صبر نہ آزمایا کرو"

Zain-Ul-Abdin_11
 

Hw r u all. ????😀😀

Zain-Ul-Abdin_11
 

Assalam-O-Alaikum 😃😃

Zain-Ul-Abdin_11
 

Now Going
By tc Allah Hafiz

Zain-Ul-Abdin_11
 

اپنے بارے میں کبھی سوچا ہی نہیں
لوگ کافی ہیں ہمیں سوچنے کے لئے
💯✔

Zain-Ul-Abdin_11
 

دیکھ رہے ہو تڑپتا مجھے۔۔۔۔؟؟؟؟
کتنی ہمت آگئ ہے تم میں۔۔۔