Damadam.pk
Zain-Ul-Abdin_11's posts | Damadam

Zain-Ul-Abdin_11's posts:

Zain-Ul-Abdin_11
 

ساری دنیا تیری ہی طلبگار سہی
مگر کچھ حسن والے ہمارا بھی احترام کرتے ہیں😎

Zain-Ul-Abdin_11
 

سنو میں بھی تلاش میں ہوں کسی اپنے کی
کوئی تم سا ہو لیکن کسی اور کا نہ ہو۔۔۔۔۔۔۔۔

Zain-Ul-Abdin_11
 

"خیال انھی کے آتے ہیں جن سے دل کا رشتہ ہو"
"ہر شخص اپنا ہو جائے سوال ہی پیدا نہیں ہوتا"

Zain-Ul-Abdin_11
 

"کروں گا کیا جو محبت میں ہو گیا ناکام"
"مجھے تو اور کوئی کام بھی نہیں آتا"

Zain-Ul-Abdin_11
 

"ہم نہیں چاہتے تمہارے ساتھ کسی اور کا تعلق ہو"
"گر تمہیں نفرت بھی کرنی ہو تو وہ بھی فقط ہم سے ہی کرنا"

Zain-Ul-Abdin_11
 

Assalam-O-Alaikum 😃😃

Zain-Ul-Abdin_11
 

Good Night 💤🌙
😊 Sweet Dream
🌠🌠🌠🌠🌠🌠🌠
By tc Allah Hafiz

Zain-Ul-Abdin_11
 

گھومنے پھرنے کا دل ھو
اور جیب خالی ھو
گوگل میپ میں گھوم لیا کریں
میں خود اس وقت سوٸیزرلینڈ میں ھوں😂😜

Zain-Ul-Abdin_11
 

"میں اس شخص کو کیسے مناؤں گا"
"جو مجھ سے روٹھا ہے میری محبت کے سبب"
"شب بخیر"

Zain-Ul-Abdin_11
 

"اس نے پوچھا تمہاری آنکھیں اتنی خوبصورت کیوں ہیں"
"میں نے کہا تیز بارش کے بعد موسم اکثر خوبصورت ہوجایا کرتا ہے"

Zain-Ul-Abdin_11
 

Koi bhi nhi h Kia ???

Zain-Ul-Abdin_11
 

Aj followers HaZri lgwaen main bhi to kn kn dkhta h mri posts
Kaha hai Mary followers ???

Zain-Ul-Abdin_11
 

Hw r u all ????😀😀

Zain-Ul-Abdin_11
 

Assalam-O-Alaikum 😃😃

Zain-Ul-Abdin_11
 

Going by tc Allah Hafiz

Zain-Ul-Abdin_11
 

عشق ہونا بهی لازمی ہے شاعری لکهنے کے لئے..!!
✍🏻 !!..قلم ہی لکهتی تو ہر دفتر کا بابو "غالب"ہوتا..!!

Zain-Ul-Abdin_11
 

مدتیں لگتی ہیں اپنا بنانے میں
لوگ لمحوں میں پرایا کردیتے ہیں

Zain-Ul-Abdin_11
 

نہ میرا دل بُرا تھا نہ اس میں کو ئی بُرائی تھی
سب نصیب کا کھیل ہے قسمت میں جُدائی تھی۔

Zain-Ul-Abdin_11
 

چلو مُحسن مُحبّت کی نئی بُنیاد رکھتے ہیں
خُود پابند رهتے ہیں اُسے آزاد رکھتے ہیں

Zain-Ul-Abdin_11
 

اب تو دل تنہائ میں رہنے کا عادی ہوگیا
بدل گۓ وہ لوگ جو صبح شام حال پوچھا کرتے تھے