❣ہونگے وہ کوئی اور جن کو قدر نہیں محبت کی___!!!💞
❣ہم جنہیں چاہتے ہیں ______زندگی بنا لیتے ہیں__!!!❤
😘😘
شب جو ہم سے ہوا معاف کرو
نہیں پی تھی بہک گئے ہوں گے
ہزاروں زخم ایسے تھے اگر سلتے تو اچھا تھا_____
تمہی کو ہم نے چاہا تھا تمہی ملتے تو اچھا تھا_____
_" اس نے آداب محبت کا بھرم بھی نہ رکھا "_
_" ورنہ بیمار کو زنجیر کہاں ڈالتے ہیں "_
جس رنگ وچ رکھے الحمدللّہ
لکھ شُکر نےرب دی زات دے
Hw r u all ????😀😀
😃😃 Assalam-O-Alaikum 😃😃
12 : 25 Am
آنکھوں کی ویرانی پہ کرتا ہی نہیں غور
وہ شخص سمجھتا ہے کہ میں بچھڑ کے خوش ہوں _
ایک چاہت تھی اُس کے ساتھ جینے کی۔۔۔۔۔
ورنہ محبت تو کسی اور سے بھی ہو سکتی تھی
🌸
سیکھا جو زمانے کا طرزِ کلام میں نے
زمانہ ہی چلاّ اٹھا کتنے بدزبان ہو تم 🔥🤫
نہیں معلوم کب سے ہے........... تعلق تم سے___
تمہارا عکس تھا دل میں _____تمہارے نام سے پہلے..
💗💗
سمجھ نہیں آتی وفا کریں تو کس کس سے کریں آخر
مٹی کے بنے لوگ کاغذ کے ٹکڑوں پر بک جاتےہیں
#Mery_Pass_Tum_Ho
کہیں پھسل نہ جاؤں تیرے خیالوں میں چلتے چلتے
اپنی یادوں کو روکو میرے شہر میں بارش کا موسم ھے
کاش میں مر جاؤں تمہارے سامنے!!💔
اور تو روتا رہے ہاتھوں کو جوڑ کر🔥💯🌚💔
تمہیں کوئی شکایت تو نہ ہوگی ؟؟؟
مجھے تم سے محبت ہوگئی ہے..
اب کسی سے مرا حساب نہیں__________
میری آنکھوں میں کوئی خواب نہیں____
کیا جنوری,کیا فروری,ہم کیا کریں نومبر کو, دسمبرکو,,,,,
جب تم ہی نہیں ساتھ ہمارے آگ لگ جاۓ اس کیلنڈر کو.....
جن کے یار بچھڑے ہو ان کا سکون سے کیا مطلب...
ان کی آنکھوں میں نیند نہیں صرف آنسو أیا کرتے ہیں..
کبھی سینــے ســے لگــا کــر _____ ســن وہ دھڑکــــــن✔
💖💖💖
جــو ھــر پــل تیــــرے ساتــھ جینــے کــا ورد کـرتی ھـــیں...💯
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain