Damadam.pk
Zain.Ali66's posts | Damadam

Zain.Ali66's posts:

Zain.Ali66
 

اب نہیں کرنی ہے محبت
ساتویں بار بھی لڑکا ہی نکلا
🤣🤣🤣

Zain.Ali66
 

اے فناءِ عِشق کے دستور تجھے کیا معلوم
عِشق میں دل ہی نہیں سر بھی دئیِے جاتےہیں
Innocent Mental💔💔

Zain.Ali66
 

کمال کا طعنہ دیا آج دل نے مجھے😴
انی دیا اک ای پھسا لے😕😥🤣
Good morning

Zain.Ali66
 

yar Kya problem ha mari Post pr koi Q ni ata Na bat krta

Zain.Ali66
 

کوئی مذاق میں ہی کہہ دے⁦🗣️
یو_آر_سو_کیوٹ😂😁🙈⁦

Zain.Ali66
 

کوئی بات نہیں کر رہی ہو،
کیوں اجتناب کر رہی ہو؟❤🔥
#Dedicated_to_someone

Zain.Ali66
 

کیا ایسا نہیں ہوسکتا کہ کسی کو میرے پوسٹ پڑھتے پڑھتے مجھ سے عشق ہی ہوجائے_؟۔🙈😂

Zain.Ali66
 

Women's ko izat Do Q k tumhara Ghar ma Bhi Maa..Bhen... WiFi...Batti..haaa,😭😭😡🙏🙏

Zain.Ali66
 

ہر روز دل اداس ہوتا ہے اور شام گزر جاتی ہے۔
ایک روز شام اداس ہوگی اور ہم گزر جائینگے

Zain.Ali66
 

گلی میں داخل ہوتے ہی اس پر نظر😍 پڑی۔۔۔
سانس رک😮 گیٔ
دھڑکنیں تھم💔 گیٔں
نظر جم😎 گیٔ
......... .
" ایڈا وڈا کتا "😳😳😳😳🐕

Zain.Ali66
 

میں چاہتا ہوں کوئی ایسی سخت بددعا دے
دل پھٹ جائے میرا کلیجہ منہ کو آجائے
موت آجاۓ
Innocent Mental💔💔

Zain.Ali66
 

کیا بتاؤں میں تم کو میرا یار کیسا ہے
چاند سا نہیں ہے وہ چاند اس کے جیسا ہے
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️

Zain.Ali66
 

میرا فیورٹ پرندہ اونٹ ہے
🐪🐫🐪🐫🐪
اور آپکا ????? 😜😎

Zain.Ali66
 

اس نے کہا
تیرے بنا زہر کھا لوں گا, چھت سے چھلانگ لگا دوں گا, نہر میں ڈوب جاٶں گا....😒😑😑
میں نے کہا...
ویکھ لے ۔۔۔۔۔۔۔ جیڑا تینوں سوکھا لگے😂😂🙊

Zain.Ali66
 

اگر کوئی مجھے یہاں خفیہ پسند کرتا ہے😍
تو کمنٹ میں ہنس دے ،میں سمجھ جاؤں گا😜😋😂

Zain.Ali66
 

مرغے کا انڈہ آپ کے علاقے میں کتنے کا ھے۔؟؟🤔
بتانا ذرا😁
میں بھی دیکھوں ھماری طرف شاپ والا لوٹ تو نہیں رھا..🤔🤔😁

Zain.Ali66
 

Good evening 🌄 friends kasa ho sb

Zain.Ali66
 

Dmadm walo mri tarf bhi dhyan do Ma Bhi use krta hu dmdm mujsa v bat kro

Zain.Ali66
 

گوارا نہیں مجھے تیری آنکھوں میں آنسوں..!!😮😱
اِسی خیال سے پیاز بھی خود ہی کاٹ لیا کروں گا..🙈😍

Zain.Ali66
 

شادی کرونگا تو سکول کی ٹیچر سے😏
😁
کیونکہ وہ مارنے کے بعد پیار بھی کرتی ہے...!🙈🙈🙈🙊🙊❤