Damadam.pk
Zain.hot's posts | Damadam

Zain.hot's posts:

Zain.hot
 

" لڑکی کا عقلمند اور اچھا ہونا
اس کے جہیز کے لیے کافی ہوتا ہے۔۔۔

اصل تنہائی ان تمام مہربان لوگوں کے درمیان جینے کا نام ہے جو آپ کے ساتھ صرف دکھاوا کرتے ہیں
Z  : اصل تنہائی ان تمام مہربان لوگوں کے درمیان جینے کا نام ہے جو آپ کے ساتھ صرف - 
Zain.hot
 

صرف غلط ہونے پر وضاحتیں نہیں دی جاتیں، کئی بار ہم وضاحتیں اس لیے دیتے ہیں کہ سامنے والا ہمیں عزیز ہوتا ہے بوجھ صرف غلطیوں کا نہیں ہوتا چاہتوں کا بھی ہوتا ہے

Zain.hot
 

ایک شخص کو یہ وہم ہوتا ہے کہ نوکری اسے خوش کر دے گی، پھر اسے وہم ہوتا ہے کہ شادی اسے خوش کر دے گی، پھر اسے وہم ہوتا ہے کہ بچے اسے خوش کر دیں گے، اور وہ مرتے دم تک وہم اور فریب میں مبتلا رہے گا۔
➖ علي الوردي

Zain.hot
 

اگر تم مجھ سے پوچھتے ہو کہ تم کتنی بار میرے خیال میں آئے ، تو میں کہوں گا فقط ایک بار کیوں کہ تم آئے پھر کبھی گئے ہی نہیں.
رومی

Zain.hot
 

"اگر اس دنیا میں کوئی جادو ہے تو وہ لازماً کسی کو سمجھنے کی چاہ میں ہو گا۔" 🖤
Movie: Before Sunrise

Zain.hot
 

درسگاہوں سے یہ شکوہ ہمیشہ رہے گا کہ وہاں پر یاد کرنا تو سکھایا گیا لیکن یہ نہیں سکھایا گیا کہ بھلایا کیسے جائے۔

Zain.hot
 

جب عورت سے چاند کو تشبیہ دی جاۓ تو بے ساختہ منہ سے ہنسی نکل آتی ہے کہ جو توصیف عورت میں پائی جاتی ہیں وہ بنجر سی چاند میں کہاں؟
موم دلی، ملائمت، نزاکت، طہارت، محبت، شفقت، رطوبت، حرارت، آب و تاب، شباب، سانولاپن، جوبن، خوبصورتی، دلکشی، گہرائی، اچھائی، نشۂ عشق، تزک و احتشام، ناز، احساس، حظ، قوت، غرور، ولولہ، رونق، خوشبُو، زیبائش، وفا ،حیا، ادا، انگ و رنگ، طرز و انداز ،تیور اور بانکپن جیسے توصیف سے گندھی ہوئی روح کائنات کی سب سے خوبصورت تخلیق ہے

Zain.hot
 

مسئلہ یہ ہے کہ ہم کسی ایسے شخص کی تلاش میں ہیں جس کے ساتھ بوڑھا ہو، لیکن اس کا راز کسی ایسے شخص کی تلاش میں ہے جو آپ کو بچپن میں ہی رکھے۔

Zain.hot
 

جب انسان کا شعور اور زندگی کا شعور مکمل ہو جاتا ہے تو وہ یا تو ہمیشہ کے لیے خاموشی میں رہتا ہے یا پھر ہر چیز کے سامنے باغی ہو جاتا ہے۔
دوستوفسکی

Zain.hot
 

قَفَس مِیں مُجھ سے رُودادِ چَمَن کَہتے نَہ ڈَر ہَمدَم
گِری ہے جِس پہ کَل بِجلی وُہ میرا آشِیاں کِیُوں ہو
غالب

Zain.hot
 

سب سے خوبصورت لوگ جو ہم جانتے ہیں وہ ہیں جنہوں نے شکست کو جانا، مصائب جانا، جدوجہد جانا، نقصان جانا جانا، اور گہرائیوں سے نکلنے کا راستہ تلاش کیا۔ ان افراد میں تعریف، حساسیت اور زندگی کی سمجھ ہوتی ہے جو انہیں ہمدردی، نرمی اور گہری محبت بھری تشویش سے بھر دیتی ہے۔ لوگ صرف خوبصورت نہیں ہوتے۔

Zain.hot
 

۔کچھ احتیاط پسند، اختتام سے پہلے ہی میری کہانی سے خود کو نکال لیتے ہیں

Zain.hot
 

Between two relative truths one is absolutely more true than the other

Zain.hot
 

اگر محبت کے سات درجے ہیں تو تھکن کے شاید چودہ درجات ہیں جس میں سب سے آخری درجہ وہ ہے اگر کوئی پوچھے کے کیسے ہو تو انسان اُس دروازے کی طرح ڈھے جائے جس کو سال ہا سال سے دیمک چاٹ رہی ہو

Zain.hot
 

درحقیقت ہر حقیقت حِجاب حقیقت ہے

Zain.hot
 

ﻣﺸﮩﻮﺭ ﻓﻠﺴﻔﯽ ﺧﻠﯿﻞ ﺟﺒﺮﺍﻥ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﻟﮍﮐﯽ ﺳﮯ ﺳﻮﺍﻝ ﮐﯿﺎ ﺟﻮ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ پینٹنگ بنانے ﻣﯿﮟ ﻣﺼﺮﻭﻑ ﺗﮭﯽ۔
" ﺍﺱ ﮐﺎﺋﻨﺎﺕ ﮐﯽ ﺻﺮﻑ ﺳﺎﺕ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﻌﺮﯾﻒ ﮐﺮﻭ۔ "
ﻟﮍﮐﯽ ﻧﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺎ۔
" ﺧﺪﺍ، ﻣﺤﺒﺖ، ﺍﻣﻦ، ﺯﻧﺪﮔﯽ، ﺍﻭﺭ ﺯﻣﯿﻦ۔ " یہ ﮐﮩﮧ ﮐﺮ ﻟﮍﮐﯽ ﺧﺎﻣﻮﺵ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ۔
ﺧﻠﯿﻞ ﺟﺒﺮﺍﻥ ﻧﮯ ﺣﯿﺮﺍﻥ ﮨﻮ ﮐﺮ ﮐﮩﺎ۔
" ﺩﻭﺳﺮﮮ ﺩﻭ ﺍﻟﻔﺎﻅ۔۔۔۔۔۔۔۔؟ "
ﺗﻮ ﺍﺱ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﺩﻭ ﺍﻟﻔﺎﻅ " ﺗﻢ " ﺍﻭﺭ " ﻣﯿﮟ " ﮨﯿﮟ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺍﮔﺮ یہ ﺩﻭ ﺍﻟﻔﺎﻅ ﻧﮧ ﮨﻮﮞ ﺗﻮ ﺑﺎﻗﯽ ﮐﮯ ﭘﺎﻧﭻ ﺍﻟﻔﺎﻅ ﮐﯽ ﻣﻌﻨﻮﯼ ﺣﺜﯿﺖ ﮐﭽﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﮔﯽ۔۔

Zain.hot
 

"محبت کے بغیر ہر موسیقی شور ہے، ہر رقص پاگل پن ہے اور ہر عبادت بوجھ ہے"
~ رومی

Zain.hot
 

اگر خیال ویرانہ ہے تو بہشت میں بھی کھڑے ہو کے وہ اجڑے کے اجڑے ہی رہیں گے
ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرا

Zain.hot
 

چاہے اک اور محبت ہی ضروری ہے مگر
دل تیرے بعد کسی سے بھی نبھانے نہیں دیتا
خلیل الرحمٰن قمر
🥀