Damadam.pk
Zain_007pk's posts | Damadam

Zain_007pk's posts:

Zain_007pk
 

#دنیا کا دستور ہی ایسا ہے🔥
☝مرشد❣️⁩☝
#ساتھ وہاں تک ♨
#مطلب جہاں تک💯.

Zain_007pk
 

*رمضان کریم مبارک ہو آپ سب کو* 🌹

Zain_007pk
 

*رمضان المبارک کے تین گھنٹے بہت قیمتی ہیں، اگر آپ ان کی حافظت کریں تو یہ تین گھنٹے ماہ رمضان کے آخر تک نوے گھنٹے ہوجائیں گے !!!*
یہ تین گھنٹے👇🏻:
۱♥️: افطار کا گهنٹہ، افطاری جلدی تیار کیجئے اور دعا کے لئے وقت نکالئے کیونکہ روزه دار کی دعا اس وقت رد نہیں ہوتی لہذا خود اپنے لئے اور اپنے عزیزوں اور مرحومین کے لیے دعا کریں-
۲♥️: دوسرا گهنٹہ: رات کا آخری گهنٹہ پس خداوندعالم سے خلوت کریں کہ اللہ آواز دیتا ہے آیا کوئی درخواست کرنے والا کہ میں قبول کروں۔۔ آیا کوئی استغفار کرنے والا کہ میں اس کو معاف کردوں۔۔ پس اس وقت استغفار کریں-
۳♥️: تیسرا گھنٹہ: صبح کی نماز کے بعد سے سورج نکلنے تک مصلے پر بیٹھے رہنا اور ذکر خدا کرنا-
🟢یہ نوے گهنٹے ہیں ان اوقات پر ذکر خدا کریں اور غیبت سے مکمل دوری ... نماز پنجگانہ اور نافلہ بجا لائیں کہ صرف تیس دن ہیں او

Zain_007pk
 

🚫Matlabi Duniya🌍 Matlabi Loog🚷

Zain_007pk
 

ہم غریب______لوگ ہیں صاحب
محبت کر بھی لے تو حاصل نہیں ہوتی

Zain_007pk
 

کہانى تو میرى ہیں مگر،🥀🙂
صفحے پر ذکر تمہارا ہیں ۔۔🖤💔

Zain_007pk
 

ﻣﯿﮟ ﺟﺎﺩﻭﮔﺮ ﺗﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﮞ ﻣﮕﺮ ﻣﺠﮭﮯ ﭘﮭﺮ ﺑﮭﯽ ﭘﺘﮧ ﮨﮯ😂
ﺁﭖ ﮐﯽ ﻧﻈﺮﯾﮟ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﻣﯿﺮﯼ ﭘﻮﺳﭧ ﭘﺮ ﮨﯿﮟ.😘😉😅😂

Zain_007pk
 

آج اتنا غصہ آیا ہوا تھا میں نے پانچ بسکٹ😠
'
چائے میں غوطے دے دے کر جان سے مار ڈالے ہیں😂😂😂
😉

Zain_007pk
 

دھند کی وجہ سے لوڈشیڈنگ ھورہی ھے😜😛😛
کیونکہ بجلی کو تاریں نظر نہیں آتیں 😂😂

Zain_007pk
 

سکون کی دولت اللہ کا ذکر کرنے والوں کو نصیب ہوتی ہے۔❤

Zain_007pk
 

Assalam u Alaikum All....

Zain_007pk
 

ﮐﭽﮫ ﻧﮧ ﺗﮭﺎ ﻣﯿﺮﮮ ﭘﺎﺱ ﮐﮭﻮﻧﮯ ﮐﻮ
ﺗُﻮ ﻣﻼ ﮨﮯ ـــــ ﺗﻮ ﮈﺭﮔﯿﺎ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ _ 🥀||

Zain_007pk
 

ﮐﭽﮫ ﻧﮧ ﺗﮭﺎ ﻣﯿﺮﮮ ﭘﺎﺱ ﮐﮭﻮﻧﮯ ﮐﻮ
ﺗُﻮ ﻣﻼ ﮨﮯ ـــــ ﺗﻮ ﮈﺭﮔﯿﺎ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ _ 🥀||

Zain_007pk
 

پکاروگے تم بھی 🙂
مجھے مر تو جانے دو🔥🍂

Zain_007pk
 

" محبت صرف محبت چاہتی ہے.
" ہمدردی یا مہربانی نہیں 😢"
___`°💯🙏

Zain_007pk
 

مرشد آپ کہی چلے جائے 😉😂
اس قوم نے بابا جی کو بڑا گھسیٹا تھا 😂🤣😂🤣😂

Zain_007pk
 

دعا اس نے بھیجی ہے کچھ اس ادا سے
سدا خوش رہو تم میری بلا سے 🤨🤨😂
گڈ مارننگ

Zain_007pk
 

*👈اک شام__ اور ڈھل گئی*
*ایک دن اور جی لیا تیرے بغیر* ♥️

Zain_007pk
 

💌پتہ نہیں کتنا ناراض ھے وہ مجھ سے💔
خوابوں میں بھی ملتا ھے تو بات نہیں کرتا...😟💔

Zain_007pk
 

ضروری نہیں کہ جو لڑکی دکھی شاعری کرے وہ بیمار عاشق ہو😊😊
کچھ لڑکیاں امی کی سن سن کر بھی دکھی شاعری کرتی ہیں 😂😂😂😂😂😂😂