Zain__Ali : مجھے اسے کھونے سے ڈر لگتا تھا پھر اک دن میں نے اسے کھودیا اور ڈر "خوف" سے... MORE▼مرگیا 😊 😭💔💔☺️😊 - 53 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Zain__Ali : " میری خاموشی ہی شاید میرے بیان سے بہتر تھی ؛ میں نے اپنا آپ گنوایا ، اپنا... MORE▼آپ بتانے میں ۔ " 💔🙂 - 53 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Zain__Ali : اگر کوئی آپ کو کھونے کے بعد بھی مطمئن ہے تو میرا مشورہ ہے ایسے لوگوں کو اپنی... MORE▼دھول کا بھی پتا مت دیں🔥🙂 - 53 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Zain__Ali : وہ سب سے چھپ کر مجھے چاہنے لگی تھی - - پھر کسی نے شور کیا اور اس کا دھيان... MORE▼ٹوٹ گیا ۔ ۔😊 - 53 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Zain__Ali : اصولی طور پہ مر جانا چاہیے تھا مگر... مجھے سکون ملا ہے تجھے جدا کر کے .. 🙂 - 53 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Zain__Ali : " سب سے زیادہ دُکھ بس مُجھے اپنی مُخلصی نے دِیا ۔ " 💔 - 53 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Zain__Ali : آسماں سے کیا خطا ہوئی تارا اسکا ٹوٹا کیوں؟ لوگ مجھ سے پوچھتے ہیں ساتھ اپنا... MORE▼چھوٹا کی - 53 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Zain__Ali : میرا شمار ہوتا ہے مطلبی لوگوں میں ارے_! مخلص تو آپ لوگ ہیں 🔥 - 65 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT