Damadam.pk
ZainabM's posts | Damadam

ZainabM's posts:

ZainabM
 

__"🙂🔥"
محبت نہیں رلاتی جاناں!
محبت تو بڑی خوبصورت ہوتی ہے یارا !
لوگ رلاتے ہیں سائیں! 🥀
لوگ بھی وہ لوگ جن پر دل,جان,خوشی سب وار دیا ہو! 💔🥀🖤

ZainabM
 

کائِنات چاہے
لاکھ وسیع و عریض ہو
مگر میرے نزدیک
مُجھ سے تُجھ تک کا حجم
جو ہَم دونوں کو مِلا کر
,, ہم ,, بناتا ہے
وہی میری کُل کائِنات ہے!!🖤

ZainabM
 

#ذکر
10 بار پڑھ دیں.
♦️صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ۔♦️

ZainabM
 

کسی بھی عورت کے لیے یہ ہرگز مناسب نہیں کہ وہ اپنی محبت کو ثابت کرنے کے لئے کسی کو اپنے جسم تک رسائی دے۔
اگر لڑکا محبت کو آزمانے کے لیے ثبوت کے طور پر کسی لڑکی سےاس کا جسم مانگتا ہے تو اس لڑکی کو چاہیے کہ وہ اس لڑکے سے کہے کہ پہلے تم سب کے سامنے مجھ سے نکاح کر کے اپنی محبت کو ثابت کر دو پھر میں پوری زندگی کے لیے اپنا جسم اور وہ صرف اور صرف تمہیں سونپ کر اپنی جائز اور سچی محبت ثابت کروں گی۔
کسی کو میری پوسٹ بری لگی ہو تو معذرت🙏🏻🙏🏻🙏🏻۔