ایک سوال کیا گیا کہ دنیا بھر میں کون زیادہ محبت کرتا ہے امی کہ باپ آپ رسول ﷺ نے کہا کہ امی کرتی ہے پھر پوچھا کہ کون کرتا ہے آپ رسول ﷺ نے بتایا کہ امی کرتی ہے پھر پوچھا کہ کون کرتا ہے پھر بھی کہا کہ امی کرتی ہے پھر بھی اس نے کہا کہ کون کرتا ہے آپ رسول ﷺ کی طرف سے جواب آیا کہ اب باپ کرتا ہے ماشاءالله رسول ﷺ نے امی کو کتنا درجہ دیا ہے ۔