بڑا کٹھن ہے راستا، جو آسکو تو ساتھ دو
یہ زندگی کا فاصلہ مٹا سکو تو ساتھ دو
بڑے فریب کھاؤگے، بڑے ستم اُٹھاؤگے
یہ عمر بھر کا ساتھ ہے، نبھا سکو تو ساتھ دو
جو تم کہوں یہ دل تو کیا میں جان بھی فداکروں
جو میں کہوں بس اِک نظر لٹا سکو تو ساتھ دو
میں اِک غریبِ بے نوا، میں اِک فقیر بے صدا
مری نظر کی التجا جو پا سکو تو ساتھ دو
ہزار امتحان یہاں، ہزار آزمائشیں
ہزار دکھ، ہزار غم اُٹھاسکو تو ساتھ دو
یہ زندگی یہاں خوشی غموں کاساتھ ساتھ ہے
رُلا سکو تو ساتھ دو، ہنسا سکو تو ساتھ دو
عطا شاد

بیزار ہی ہم آئے تھے ! بیزار رہیں گے۔
بیکار تجھے لگتے ہیں ! بیکار رہیں گے۔
اک دن تجھے کوئی اور بھلا لگنے لگے گا۔
ہم لوگ کہاں تک تجھے درکار رہیں گے۔
قربت بڑھا کے اپنی گھٹا لوں میں اہمیت؟
بہتر رہے گا مجھ سے رہیں دور، معذرت !!

سلوٹیں اور طرح کی ہیں ترے چہرے پر
دکھ یقیناً ترے دنیا سے نرالے ہوں گئے
رہنے کو سدا دہر میں آتا نہیں کوئی
تم جیسے گئے ایسے بھی جاتا نہیں کوئی
کیفی اعظمی
*یہ دشت جس میں کھڑا ہوں میں بے سروساماں*
*یہیں کسی نے دکھائے تھے سبز باغ مجھے*
~*متاعِ جاں💞*~


اُن کے اِک تغافل سے ٹوٹتے ہیں دل کتنے 💔
اُن کی اِک توجہ سے کتنے زخم بھرتے ہیں 🌼


*مسکرایا کرو* 😇
کیوں کہ...!!
غموں کو اتنا حق نہیں کہ وہ تمہاری
سانسوں کو گروی رکھ لیں..!!
ان کو اتنا حق نہیں کہ وہ تمہاری
آنکھوں کی مسکان چھین لیں..!!
سو دل سے مسکراؤ..!!
کیوں کہ..!!
*تمہارا رب تمہارے ساتھ ہے..♡♡
طاق میں جلتے چراغوں کو غرض کیا نیند سے
رات کیا سمجھے کسی کی جاگتی آنکھوں کا دکھ
*انسان دو وجہ سے بدل جاتا ہے*
*کوئی خاص اس کی زندگی میں آجاۓ*
*یا کوئی بہت خاص اس کی زندگی سے چلا جائے*💯
اے عشق تجھے دیکھ..... لیا دل سے لگا کر
میں تجھ کو بچاتے ہوئے خود ٹوٹ گیا ہوں
سنا ہے پرندوں کو پانی پلانے
سے شادی جلدی ہوتی ہے
میں نے آج کوے کو پکڑ کر
سٹنگ پلا دی اب کیا بنے گا 🤒🤣🤣

ایک بزرگ خاتون گر پڑیں
میں نے بھاگ کر اٹھایا😍
اماں جی نے سر پر ہاتھ پھیرتے ہوئے کہا
توں مینوں چکیا رب تینوں چکے"🙄🤪🤪🤣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain