Damadam.pk
Zakhmii.dil111's posts | Damadam

Zakhmii.dil111's posts:

Zakhmii.dil111
 

جو انسان آپ کو دھوکا دے
کوشش کریں اس سے دور ہو جائیں
کیونکہ اس نے بتا دیا کہ وہ کس اوقات اور کس سوچ کا مالک ہے

Zakhmii.dil111
 

شکایت موت سے نہیں اپنوں سے تھی
ذرا سی آنکھ کیا لگی وہ قبر کھودنے لگے

Zakhmii.dil111
 

ہم تو ایسے اجڑے ہیں
کہ اب بسنے کا کوئی ارادہ نہیں لگتا
اعتبار کی دھجیاں یونہی اڑی ہیں
کہ اب کوئی ہاتھ بھی تھامے تو اپنا نہیں لگتا

Zakhmii.dil111
 

اصل موت تو تب آتی ہے جب آپ کو پتا چلتا ہے
کہ آپ کا تو صرف استعمال کیا گیا تھا

Zakhmii.dil111
 

جو اندھا بھروسہ تم لوگوں پر کرتے ہو وہ کبھی اللّٰہ ﷻپر کر کے دیکھو یقین کرو وہ نہ کبھی بھروسہ توڑے گا اور نہ تمہیں کبھی ٹوٹنے دے گا

Zakhmii.dil111
 

لوگ کہتے ہیں انسان اپنا پہلا پیار کبھی نہیں بھولتا
پتجب تم ماں باپ، بہن بھائیوں کے پاس بیٹھو تو
“الحمداللہ “کہا کرو
کیونکہ کچھ لوگ ان لمحات کو ترستے ہیںا نہیں پھر اپنے ماں باپ باپ کو کیسے بھول جاتا ہے

Zakhmii.dil111
 

Asalam u alaikum kesyy ho sb bhot time k bad bari muskil sy I'd open hogai hay .

Z  : ^_^^_^^_^^_^^_^ - 
Zakhmii.dil111
 

Koe follow kary gain hamy agar mind nahi party.....

Z  : Aloness life -