“زندگی کی راہوں میں اکثر گم ہو جاتے ہیں،ہمارے خوابوں کے پردے، دل کو رنگ دکھاتے ہیں۔
کھیل رہا ہے کسی کھلونے کی طرح وہ شخص
لے کے میری زندگی اپنے ہاتھوں میں
اب تو مل جاؤ ہمیں تم کہ تمہاری خاطر
اتنی دور آ گئے دنیا سے کنارا کرتے
ایک چہرے میں تو ممکن نہیں اتنے چہرے
کس سے کرتے جو کوئی عشق دوبارا کرتے
ہمیں بھی چاہا تھا کِسی نے ٹُوٹ کر
پھر یُوں ہُوا کہ ؛ اُن کے جذبات بدل گئے۔
💔🥹
اتنی عمر میں کہاں کہاں سے گزر چکا ہوں
پیسه ، رشته ، دھوکہ سب کا کچی عمر میں تجربہ لے چکا ہوں ۔
کبھی درد ہے تو دوا نہیں ، جو دوا ملی تو شفا نہیں
وہ ظلم کرتے ہیں اسطرح ، جیسے میرا کوئی خدا نہیں
الفاظ بھی ہجرت کرتے ہیں۔
کبھی کسی مایوس دل میں امید بن کر۔۔
کبھی سسکیوں کو دلاسہ دینے کی مد میں۔۔
کبھی جھگڑوں میں امن کی آس بن کر۔۔
کبھی بزرگوں کی بیٹھک میں برکت بن کر۔۔
الفاظ بھی ہجرت کرتے ہیں
وہ انسان کبھی بھی زندگی میں نہیں ہار سکتا
جس کا یقین اللّہ پر ہو
🥀💯
آپ جتنے مرضی اچھے ہوں جب کسی نے آپ سے تعلق توڑنا ہو تو آپ سے اچھے خود ہی پیدا ہو جاتے ہیں
🙂💖
جَب چوٹ اَنـدَر سـے لَگی ہو ناں تو
دِل باہِر کِی رونقوں سـے بھی اُکتا جاتا ہـے
آپ محبت کا ہاتھ کسی جانور کے لیے بڑھا دیں تو وہ آپ کو مایوس نہیں کرے گا یہ وصف صرف حضرتِ انسان کو حاصل ہے کہ وہ کسی کی دل سے دی ہوئی محبت کو بھی مٹی میں مِلا دیتا ہے
🥀💔😭
_کبھی کبھار کھو جانا چاہیے
یہ دیکھنے کیلئے کہ کون تلاش کرنے آتا ہے 🥺❤️
ایک وقت تھا جب رونقیں پسند تھیں۔ ہر بات پر ہنسنا پسند تھا ، بے وجہ سب کو تنگ کرنا پسند تھا۔ اور اب وحشت ہوتی ہے اِنسانوں سے اُن کے میٹھے لہجوں سے اُن کے رویوں سے
🖤🙂
اور پھر کُچھ لوگوں کو آپ اپنا سمجھ کر اہمیت دیں تو وہ آپ کو اِنسان ہی نہیں سمجھتے ۔ 💔🙂
جب لفظوں کے ہاتھوں میں سخت لہجے کا اسلحہ تھما دیا جائے تو یہ انسان کے وجود کو چھلنی کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑتے
حقیقت کُچھ اور ہی ہوتی ہے "گُم سُم"؛ بیٹھا ہوا شخص پاگل نہیں ھوتا
🙂🖤
عزتِ نفس کی بہترین شکل وہ خاموشی ہے جو آپ عین ایسے وقت میں اِختیار کرتے ہیں جب لوگ آپ سے دھماکہ خیز کلام کی اُمید کر رہے ہوں
کرتے ہیں یاد اپنوں کو خوشی میں ہم
غم اکیلے سہنے کی عادت ہے
بے رُخی آپ کی سر آنکھوں پر
یوں ذلیل کرنے کا سوبار شکریہ
💔❤️🩹😢
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain