Damadam.pk
Zaki-Ansari786's posts | Damadam

Zaki-Ansari786's posts:

Zaki-Ansari786
 

میری عادتیں بگاڑ کر اس نے💔
شریعت کا سہارا لیا ہے اب🔥

Zaki-Ansari786
 

آپ تو بھول گئے
ہم سے یہ بھی نہ ہوا ۔۔۔💔

Zaki-Ansari786
 

ہم کو یقین تھا کہ نبھاؤ گے عمر بھر
اچھا ہؤا کہ آج یہ خطرہ بھی ٹل گیا😏

Zaki-Ansari786
 

ہم کو یقین تھا کہ نبھاؤ گے عمر بھر
اچھا ہؤا کہ آج یہ خطرہ بھی ٹل گیا😏

Zaki-Ansari786
 

اور پھر ہر "شخص " کے بس میں نہیں
کہ وہ کسی کا مان اور غرور بن سکے۔۔

Zaki-Ansari786
 

🔥ایک شخص کی چاہت کا ارمان رہا اکثر رضا
جو جان کے بھی سب کچھ انجان رہا اکثر🔥

Zaki-Ansari786
 

ایک اور شخص چھوڑ کر چلا گیا تو کیا ہوا .
ھمارے ساتھ کونسا پہلی مرتبہ ہوا.

Zaki-Ansari786
 

کیا خبر اب وہ کہاں رہتا ہے،
خوش رہے یار جہاں رہتا ہے

Zaki-Ansari786
 

خدا نوازے تجھے مجھ سے بہتر
مگر تو ___ میرے لیے ترسے
Ameeen🙏

Zaki-Ansari786
 

کوئی رستہ نہیں دعا کے سوا
کوئی سنتا نہیں خدا کے سوا

Zaki-Ansari786
 

بنا آواز کے رونا
بڑا درد ناک ہوتا ہے 💔🥀😊
#🦋•

Zaki-Ansari786
 

ہر تعلق شروع میں شہد، درمیان میں میٹھا اور آخر میں کڑوا ہوجاتا ہے . 💯💔🥀

Zaki-Ansari786
 

*ظلم کرتی ہیں تیری یادیں مجھ پر قسم سے*💔
*سوجاؤ تو ُاٹھا دیتی ہیں جاگ جاؤ تو ُرولا دیتی ہیں*💔

Zaki-Ansari786
 

اداسیاں ہیں مگر وجہِ غم معلوم نہیں۔۔
دل پہ بوجھ سا ہے شاید بکھر گیا ہوں میں.........
💔

Zaki-Ansari786
 

ہم نے اُسے مانگا تھا ہر فجر کی دعا میں ۔۔۔۔۔
مگر اسے پانے والےشاید تہجد کے پابند تھے۔۔۔💔

Zaki-Ansari786
 

نہیں ملتی مجھے فرصت ترے ہی ذکر سے جاناں
تیرا کیوں دل نہیں چاہتا کہ مجھ سے بات کی جائے💔
🥀♥️

Zaki-Ansari786
 

دل کی باتوں میں آ گیا ورنہ___!!!
میں نے جینا تھا موت آنے تک 😢______!!!!

Zaki-Ansari786
 

ہنستے ہوئے چہرے کی تحقیق کر لو
جو سچ لگ رہا ہے ممکن ہے اداکاری نکلے 🔥

Zaki-Ansari786
 

کس جوانی میں اجاڑا تیری چاہت نے مجھے
ایسی رت میں تو درختوں پہ ثمر لگتے ہیں 🥀
🔥💯🥀🖤

Zaki-Ansari786
 

شدت رقص سے جلتا ہے بدن جلنے دو
یار کے ہاتھوں میں دامن کو بچانا کیسا